مبارکاں جی مبارکاںاس بہانے مجھے بھی گنتی آ گئی ۔
تمھارا غم و غصہ اور جلن ابھی جانے کا نام ہی نہیں لے رہی کہ فاتح کا خاکہ تعریفوں پر مبنی اور تمھارے جتنے خاکے لکھے گئے ان میں خاکہ ہی اڑایا گیا۔۔۔ حالانکہ ان میں سے 99 فیصد تمھارے اصرار بلکہ ضد سے عاجز آ کر بے چاروں نے لکھے تھے۔۔۔ کیا کر سکتے ہیں جناب سوائے آپ سے اظہارِ افسوس کرنے کےفاتح کیا یہ جواب آں غزل تھی نظم کی شکل میں یا کچھ اور
مبارکاں جی مبارکاں
تمھارا غم و غصہ اور جلن ابھی جانے کا نام ہی نہیں لے رہی کہ فاتح کا خاکہ تعریفوں پر مبنی اور تمھارے جتنے خاکے لکھے گئے ان میں خاکہ ہی اڑایا گیا۔۔۔ حالانکہ ان میں سے 99 فیصد تمھارے اصرار بلکہ ضد سے عاجز آ کر بے چاروں نے لکھے تھے۔۔۔ کیا کر سکتے ہیں جناب سوائے آپ سے اظہارِ افسوس کرنے کے
یقینااچھا نہیں ہو کیا؟ مجھے غلط فہمی ہوئی ہو گئی
یہ ہوئی نا بات۔۔۔
میں تفصیلی فہرست مرتب کر کے بھیجتا ہوں آپ کو۔۔۔
یعنی فرمائشیں کب تک پوری کی جائیں گی اس کی بھی کوئی حد متعین نہیں؟
قبل اس کے کہ آفر ایکسپائر ہو جائے۔
بھائی ۔۔۔۔۔۔ جسے لامحدود وقت میں پورا کیا جاتاہے اسے ہی فرمائش کہتے ہیںبھئی اگر ہماری خواہشات پوری ہو ہی رہی ہیں تو ہونے دیجیے۔۔۔ آپ کیوں زمان و مکان کی قیود متعین فرمانے پر مصر ہیں۔
شکریہآپ کی غزل بہت آچہی لگی ۔۔۔
کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئ دیتے ہیں
ڈہونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔۔۔ ۔۔
شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہماشا الله! بہت خوب فاتح صاحب !
فرمائشوں کی فہرست کی تیاری پر زور و شور سے کام جاری ہےبھائی ۔۔۔ ۔۔۔ جسے لامحدود وقت میں پورا کیا جاتاہے اسے ہی فرمائش کہتے ہیں
جاری ہے ۔۔۔۔ چلیں اس سے یہ تو سامنے آیا کہ آپ بھی منیر نیازی کی قبیلے سے ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرمائشوں کی فہرست کی تیاری پر زور و شور سے کام جاری ہے
ہمیشہجاری ہے ۔۔۔ ۔ چلیں اس سے یہ تو سامنے آیا کہ آپ بھی منیر نیازی کی قبیلے سے ہی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے واہ۔۔۔ کم از کم تمھاری جانب سے مجھے اس پہیلی کے بوجھے جانے کی توقع ہر گز نہ تھی۔ کمال استدیر کر دیتے ہیں کیا بھیا
پھر آپ مجھے ٹوئن کیوں کہتے ہیں بھلاارے واہ۔۔۔ کم از کم تمھاری جانب سے مجھے اس پہیلی کے بوجھے جانے کی توقع ہر گز نہ تھی۔ کمال است
ایک بلین پاؤنڈ کا سوال ہے۔۔۔ آدھے مجھے دے دو ابپھر آپ مجھے ٹوئن کیوں کہتے ہیں بھلا
ٹوئن ہونے کی وجہ سے میں پورے ہی رکھ لیتی ہوںایک بلین پاؤنڈ کا سوال ہے۔۔۔ آدھے مجھے دے دو اب
یہ بے مانٹی ہےٹوئن ہونے کی وجہ سے میں پورے ہی رکھ لیتی ہوں