مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

فہیم

لائبریرین
ہاں لیکن لڑکا کہنا راس نہیں آیا جو اب خود کو بچہ کہلوانا چاہ رہے ہیں 😂

بوقت ضرورت محاورے میں تبدیلی کی اجازت ہوتی ہے۔
پھر تو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ،

اے چھورا بگل ماں
اور ڈھنڈورو شہر ماں

بگل کو بغل اور ماں کو میں سمجھا جائے :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر تو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ،

اے چھورا بگل ماں
اور ڈھنڈورو شہر ماں

بگل کو بغل اور ماں کو میں سمجھا جائے :)
بقول آپ کے ماں کو میں سمجھیں؟
آپ کہنا چایتے ہیں کہ اب سے آپ کو ماں پڑھا، سمجھا اور لکھا جائے؟
 
Top