عبداللہ امانت محمدی
محفلین
علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔
از:حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم
از:حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم
اسے موتی بےشک نہ سمجھیں۔کچھ عرصہ قبل اپنے ہی ایک پیارے بھائی کو سمجھاتے ہوئے کہا تھا کہ
ہمارا اخلاق دوسروں کے رویہ کا محتاج نہیں ہونا چاہیے۔
میری والدہ نے ایک دفعہ کہا تھا کہ دوسروں کا رویہ جیسا بھی ہوا ہمیں اپنے اخلاقی معیار سے نہیں گرنا چائیے۔ہمارا اخلاق دوسروں کے رویہ کا محتاج نہیں ہونا چاہیے۔