اسرار اظمی

محفلین
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا:
ہمارے اور دوسروں کے تجربات یہ بتاتے ہیں کہ صبر سے زیادہ کوئی چیز مفید نہیں ہے اور صبر کو کھونے سے زیادہ کوئی چیز نقصان دہ نہیں ہے اسی صبر کی وجہ سے تمام امور کا علاج ہوتا ہے۔
شرح نهج البلاغه، ج1، ص 320۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
 
اسرار اظمی

محفلین
سیدہءِ کونین حضرت بی بی فاطمۃ الزہرا سلام الله علیھا فرماتی ہیں :
" جس وقت عورت اپنے گھر میں اپنے بچوں کی تربیت اور گھر کے کاموں میں مشغول ہوتی ہے اس وقت وہ خدا کے زیادہ قریب ہوتی ہے "

بحار الانوار، جلد ٣، صفحہ ۹۲

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
 
سیما علی

لائبریرین

Top