محمد نے آج واپس کی ہے۔ پچھلے دنوں پڑھ رہا تھا۔
جی ہاں۔سب سے پہلے پاکستان یہ اردو میں ہے یہاں دستیاب پڑهنے کے لئے
پہلے تو وقت مخصوص ہوتا تھا۔ میں کہانیاں سنایا کرتی تھی۔ پھر خود پڑھ کے انھیں پڑھنے کے لیے دیتی۔ اب خود پڑھتے ہیں۔ وقت جو فارغ مل جائے۔ کیونکہ محمد اب نویں میں ہے تو اس کا بورڈ کا امتحان ہوگا۔ سمسٹر سسٹم ہے۔ بار بار امتحانات ہوتے ہیں۔ٹیسٹ ہوتے ہیں۔ اس لئے انھیں جو بھی وقت مل جائے۔آپ بچوں کے لیے پڑھنے کا وقت مخصوص کرتی ہیں یا ویسے ہی اپنے فارغ وقت میں پڑھتے رہتے ہیں؟
سفیر!اردو کے یہاں لفظوں کی سختی بہت ہے جیسے فورم پہ مجهے یہ کتاب پڑهنا ہے تو کس صفحہ پر اسے تلاش کر لیں
کیا کہنے جنت کے پتے کے کیا خوبصورت ناول لکھا ہے نمرہ احمد نے۔
محمد نے دو دن پہلے ختم کی ہے۔
وعدہ تھا کچھ کتابیں لے کے دینے کا۔
انگریزی کی مطلوبہ کتابیں بہاولپور کی ننھی منی دکانوں سے نہ مل سکیں تو میرا خیال ہے کہ دو عدد ہی انگریزی کی لی ہیں باقی اردو کی۔