ماہی احمد
لائبریرین
بچوں کے کپڑے (خصوصا گھریلو استعمال والے، جنہیں میں استری نہیں کرتی) اور عبایاز، سوئیٹرز شالز وغیرہ واشر سے نکالنے کے بعد ہینگرز پر ڈال کر خشک کریں۔۔۔ اس طرح انہیں استری کی ضرورت کم سے کم پڑتی ہے۔۔۔۔ گرمیوں میں استری والے کپڑے واشر سے نکال کر دھوپ کی بجائے چھاؤں میں سُکھانے سے ان کے رنگ خراب نہیں ہوتے۔۔۔ اگر اسی وقت استری کر لیا جائے تو کافی سہولت ہو جاتی ہے!!!