جی، آپ صحیح سمجھے ہیں!!!آپ غلط سمجھے تھے
چکن کا شوربا گاڑا بنانا کے لئے پیاز شامل کریں
مزید!!!دال میں ٹماٹر نہ ڈالنے سے دال کا ذائقہ بہترین ہوتا ہے۔کالی مرچ سے ذائقہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
زیادہ پیاز شامل کرنے سے میٹھا میٹھا ہو جاتا ہے۔ میں پیاز کے ساتھ لہسن بھی زیادہ ڈالتی ہوں کیونکہ سب لوگ شوربہ/مصالحہ زیادہ کھاتے ہیں۔چکن کا شوربا گاڑا بنانا کے لئے پیاز شامل کریں
ہاں لہسن بھول گیا تھا۔لہسن ڈالنے سے شوربا مزیدار ہوجاتا ہے۔زیادہ پیاز شامل کرنے سے میٹھا میٹھا ہو جاتا ہے۔ میں پیاز کے ساتھ لہسن بھی زیادہ ڈالتی ہوں کیونکہ سب لوگ شوربہ/مصالحہ زیادہ کھاتے ہیں۔
مزید پوچھ کر بتاؤں گا۔مزید!!!
کون ہے یہ الٹی سیدھی ترکیبیں بتانے والی؟؟؟مزید پوچھ کر بتاؤں گا۔
سوچ لو، مزید کچھ اور تو نہیں ڈالنا؟؟؟ہاں لہسن بھول گیا تھا۔لہسن ڈالنے سے شوربا مزیدار ہوجاتا ہے۔
یہ کیسے بنتا ہے؟؟؟
دودھ کیسے پھاڑا جاتا ہے؟جس طرح خاگینہ بنتا ہے
پھٹے دودھ کا تھوڑا پانی، پکا کر خشک کرلیں
ٹھنڈا ہونے پر اس میں انڈے ، نمک اور مرچ ڈال کر پھینٹ لیں
(اس مرحلے پر کچھ اور بھی جیسے ہری پیاز ، شملہ مرچ وغیرہ بھی ڈال سکتے ہیں)
اب فرائی پین میں پیاز تل لیں اور براون ہونے پر آمیزہ ڈال کر فرائی کرلیں
یہ کیا ہوتا ہے؟
میرے بچوں کی والدہکون ہے یہ الٹی سیدھی ترکیبیں بتانے والی؟؟؟
آملیٹ جو پیاز کو تل کر بنایا جاتا ہےیہ کیا ہوتا ہے؟
اچھا اب سمجھا شکریہآملیٹ جو پیاز کو تل کر بنایا جاتا ہے
دودھ کیسے پھاڑا جاتا ہے؟
ہماری طرف بنتا ہے یہ بھی۔جس طرح خاگینہ بنتا ہے
پھٹے دودھ کا تھوڑا پانی، پکا کر خشک کرلیں
ٹھنڈا ہونے پر اس میں انڈے ، نمک اور مرچ ڈال کر پھینٹ لیں
(اس مرحلے پر کچھ اور بھی جیسے ہری پیاز ، شملہ مرچ وغیرہ بھی ڈال سکتے ہیں)
اب فرائی پین میں پیاز تل لیں اور براون ہونے پر آمیزہ ڈال کر فرائی کرلیں
ہونے والی یا نہ ہونے والی؟؟؟میرے بچوں کی والدہ