سید عاطف علی
لائبریرین
یہ ضمانت منہ زبانی بھی قبول کی جائے گی ۔ محفل اس معاملے میں کھلے دل کا مظاہرہ کرتی ہے ۔کیا ضمانت کی رقم بند باندھنے پر خرچ کی جائے گی؟؟؟
یہ ضمانت منہ زبانی بھی قبول کی جائے گی ۔ محفل اس معاملے میں کھلے دل کا مظاہرہ کرتی ہے ۔کیا ضمانت کی رقم بند باندھنے پر خرچ کی جائے گی؟؟؟
بٹیا بالکل درست بات ساس بھی پرُانے زمانے کیسلیقہ تو سلیقہ ہوتا ہے۔۔۔۔ جب تک کوئی اور سند نہ دے کیا آپ اپنے سلیقے کو سلیقہ ہی نہ مانیں گے؟؟؟؟
ویسے بھی پاکستانی کلچر میں یہ سند بعد از وقت ہی ملتی ہے۔۔۔۔۔ پھر ساری دنیا کو دیکھا دیکھا کر بیزار کرنے کا رواج عام ہے۔۔۔۔
(علی بابا کی آئی ڈی پر ایک ٹیپیکل ساس کا گمان گزرا اس مراسلے کو پڑھ کر )
بٹیا بالکل درست بات ساس بھی پرُانے زمانے کی
کیونکہ یہاں شہزادوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے اس لئیے میں خاموش رہتی ہوں۔۔۔۔ اگر اس جملے کی زد میں شہزادیاں بھی ہیں تو بتا دیجیے۔۔۔۔ جواب ابل رہا ہے چولہے پر پڑاباقی آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہی بنتا ہے کیونکہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی پنجابی اپنی بات کر رہا ہو اور جمع کا صیغہ استعمال کر جائے، ان شہزادوں کی تو کوئی بات"میں میں، میرا میرا" کی رٹ کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتی۔
جی ہاں یہ ساس فوبیا آج کل "اِن" ہے، مثال کے طور پر، ایک ڈیٹرجنٹ کی ایڈ میں ایک دادی اپنے پوتے سے کہتی ہے کہ داغوں کی چمپیئن تو تمھاری امی ہی ہے (یعنی اسکی بہو)۔ خلافِ فطرت ایڈ ہے ایک ساس اپنی بہو کے بارے میں ایسے کلمات کہہ ہی نہیں سکتی۔(علی بابا کی آئی ڈی پر ایک ٹیپیکل ساس کا گمان گزرا اس مراسلے کو پڑھ کر )
ماہی! ایسا ہوا تو اکٹھے جواب دیواں گے "اسی".کیونکہ یہاں شہزادوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے اس لئیے میں خاموش رہتی ہوں۔۔۔۔ اگر اس جملے کی زد میں شہزادیاں بھی ہیں تو بتا دیجیے۔۔۔۔ جواب ابل رہا ہے چولہے پر پڑا
گویا آپ کے اس موضوع پر علم کا سورس ٹیلی وژن پر دکھائے جانے اشتہارات ہیں!!! پھر میں ہار مانتی ہوں!!!جی ہاں یہ ساس فوبیا آج کل "اِن" ہے، مثال کے طور پر، ایک ڈیٹرجنٹ کی ایڈ میں ایک دادی اپنے پوتے سے کہتی ہے کہ داغوں کی چمپیئن تو تمھاری امی ہی ہے (یعنی اسکی بہو)۔ خلافِ فطرت ایڈ ہے ایک ساس اپنی بہو کے بارے میں ایسے کلمات کہہ ہی نہیں سکتی۔
شہزادیاں بیچاریاں کسی بھی جگہ کی ہوں شہزادیاں ہی ہوتی ہیں۔ باقی پنجابی شہزادوں کے بارے میں میری رائے قائم ہے گو میں خود اس کی زد میں آتا ہوں لیکن "سانوں کی"!کیونکہ یہاں شہزادوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے اس لئیے میں خاموش رہتی ہوں۔۔۔۔ اگر اس جملے کی زد میں شہزادیاں بھی ہیں تو بتا دیجیے۔۔۔۔ جواب ابل رہا ہے چولہے پر پڑا
قسمے زبان تے بڑی خارش ہو رئی ہے۔۔۔ماہی! ایسا ہوا تو اکٹھے جواب دیواں گے "اسی".
جی نہیں میں ایک "روایتی ساس" ہوں وہ بھی انتہائی پرانے زمانے کی!گویا آپ کے اس موضوع پر علم کا سورس ٹیلی وژن پر دکھائے جانے اشتہارات ہیں!!! پھر میں ہار مانتی ہوں!!!
نہ بیچاریاں کیسے ہو گئیں؟؟؟شہزادیاں بیچاریاں کسی بھی جگہ کی ہوں شہزادیاں ہی ہوتی ہیں۔ باقی پنجابی شہزادوں کے بارے میں میری رائے قائم ہے گو میں خود اس کی زد میں آتا ہوں لیکن "سانوں کی"!
چلیں پھر مجھے اپنی اپنی "ساس"سمجھ کر اج دل دیاں ریجاں پوریاں کرلو!شہزادیاں بیچاریاں کسی بھی جگہ کی ہوں شہزادیاں ہی ہوتی ہیں۔ باقی پنجابی شہزادوں کے بارے میں میری رائے قائم ہے گو میں خود اس کی زد میں آتا ہوں لیکن "سانوں کی"!
پھر تو آپ سے ڈرنا بھی چاہئیے۔۔۔جی نہیں میں ایک "روایتی ساس" ہوں وہ بھی انتہائی پرانے زمانے کی!
کیا آپ اکثر اوقات خواتین کو ایسی آفرز کرتے ہیں؟ اور غیبت پر آمادہ کرتے ہیں؟؟ یا آج کوئی خاص موقع ہے؟؟؟چلیں پھر مجھے اپنی اپنی "ساس"سمجھ کر اج دل دیاں ریجاں پوریاں کرلو!
بتائیے گا ضرور کہ کیا نتائج آئےآج میں نے کچھ ٹماٹر بھی کاٹ کے سوکھنے کے لیے رکھے۔ یہ کام پہلی بار کر رہی ہوں۔
ٹماٹروں کو سوکھا کر کیا پاوڈر بنایا جاتا ہے ؟کل ایک غلطی کی تھی کہ اسی وقت دھو کے کاٹ کے سوکھنے رکھ دیے تو خراب ہو گئے۔ آج دھو کے خشک کر کے کاٹے اور سوکھنے کے لیے دھوپ میں رکھے۔ پھر شام کو اندر رکھ دیے۔ اوپر ململ کا کپڑا ڈھانپا ہے۔ دیکھیں کل تک۔