باجی! یہ ہم ساتھیوں سمجھ نہیں آیا۔ہم ساتھیوں نے جو پودے لگائے وہ اب کافی بڑے ہوگئے ہیں۔
مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئیباجی! یہ ہم ساتھیوں سمجھ نہیں آیا۔
اور یہ پودے کتنے عرصے میں اتنے بڑے ہو گئے؟
اور پودے کا انگریزی نام کیا ہے ؟
Cassia Fistulaاور پودے کا انگریزی نام کیا ہے
قسم سے آپا جی ،یہ تصویر دیکھ کر منہ میں پانی آرہا ہے ۔
صرف دو پودوں پہ ابھی شہتوت لگے تھے۔
میرے پوچھنے کا مقصد تھا کہ کیا یہ پودے گھر میں لگائے ہوئے ہیں یا حکومت کے کسی شجر کاری پروگرام کے ضمن میں ۔مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی
ساتھی کی مزید کیا وضاحت کروں!
اور اب ہر پودے کے ساتھ پودا لگانے کا سن اور ہر سال میں کتنا بڑھا اور کب مکمل درخت بن گیا وغیرہ ہم نے نہیں لکھ کر لگائی قسم سے۔
ہم درختوں اور پودوں کے ساتھ کھڑے ہوکر اپنی تصاویر کھینچنے سے کہیں زیادہ درختوں اور پودوں کے آس پاس کھڑے ہوکر ان کی تصاویر کھینچنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
بہت زبردست۔Cassia Fistula
شاید یہی ہے۔
میرے پوچھنے کا مقصد تھا کہ کیا یہ پودے گھر میں لگائے ہوئے ہیں یا حکومت کے کسی شجر کاری پروگرام کے ضمن میں ۔
اور مدت سے مراد یہ تھا کہ اندازے کے مطابق کتنے سال میں؟
مثال کے طور پر میں اہنےاپنے گھر میں ایک باغ بنایا ہے۔ جس میں سیب کے 7 یا 8 قسم کے پیڑ ہیں ۔ کچھ پیڑ 3 سال کے بعد سیب دیتے ہیں کچھ 6 اور کچھ 8۔
اسیطرح خوبانی، ناشپاتی، گلاس اور آڑو کے پیڑ بھی لگائے ہیں۔ ہر قسم کے پیڑوں کو پھل وغیرہ دینے کیلئے مختلف مدتوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔
بہت زبردست۔
زرد پھولوں والے یہ پودے راولپنڈی اسلام آباد میں بھی بہت زیادہ دکھائی دینے لگے ہیں۔ خصوصاً ایف سیکٹرز میں اور اسلام آباد ہائی وے کی درمیانی پٹی پہ بہت سے پودے قطار در قطار دکھائی دیتے ہیں۔
پہلے میں اس پودے کو "گل مہر" سمجھتا رہا، آپ کی اس لڑی سے علم ہوا کہ یہ تو املتاس ہے۔