تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

عمر سیف

محفلین
پر مجھے کہاں یہاں چاہیے آپ کا تعارف

یہ کس عادت کی بات ہو رہی ہین مجھے بھی بتایا جائے

اچھا تو آپ کم گو تھے ہممم
تعارف یہی ہے کہ نام عمر ہے۔ کسی زمانے میں دن رات کے نام سے جانا چاتا تھا۔ کم گو بالکل نہیں دوستوں سے اچھی گپ شپ لگاتا ہوں۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
اچھا آپ کس کے قبیل کی بات کر رہے ہیں

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے

السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
بنجارا ہوں
عالم ارواح سے زمین پر اللہ پاک نے جو تقدیر لکھی اتنی مدت کاٹوں گا، پھر سفر قبر سے آخرت۔
جتنے دن آپ لوگوں کا ساتھ جدھر بھی جن کے ساتھ ہیں بنجارا رہوں گا ابھی فل وقت پڑاؤ دبئی میں ہے
پھر اللہ جانے ، تقدیر کا مالک وہ ہے۔
جب لاد چلے گا بنجارا
سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا۔
 

سیماب

محفلین
اچھا کاپی پیسٹ کر رہی ہیں سیماب بی بی ۔۔
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے ؟؟ :D
جی ہاں اتنے سارے جواب تھے سوری سب کو انتظار کروایا
وہ تو آپ کو کروانا چاہیے اپنا تعارف کیونکہ یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے
ہاں جی میں نے کب کہا میں اپنا تعارف نہیں کراوں گی بس پہلے میں یہاں کے لوگوں کو جانا چاہتی ہوں
تعارف یہی ہے کہ نام عمر ہے۔ کسی زمانے میں دن رات کے نام سے جانا چاتا تھا۔ کم گو بالکل نہیں دوستوں سے اچھی گپ شپ لگاتا ہوں۔
اچھا تو آپ کا نام عمر ہے گڈ
 

سیماب

محفلین
بنجارا ہوں
عالم ارواح سے زمین پر اللہ پاک نے جو تقدیر لکھی اتنی مدت کاٹوں گا، پھر سفر قبر سے آخرت۔
جتنے دن آپ لوگوں کا ساتھ جدھر بھی جن کے ساتھ ہیں بنجارا رہوں گا ابھی فل وقت پڑاؤ دبئی میں ہے
پھر اللہ جانے ، تقدیر کا مالک وہ ہے۔
جب لاد چلے گا بنجارا
سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا۔
اس میں سے کئی ساری باتیں سمجھ نہیں آئی:-(
وعلیکم السلام
علم نجوم کی بدولت۔۔۔ ۔:ROFLMAO:
کیا آپ آم ہیں۔۔۔ ؟:eek:
جی نہیں مجھے آم پسند ہے:billy:
 

سیماب

محفلین
یہ میرے اور پاکستانی کے درمیان کی بات تھی۔
جب دو بڑے بات کر رہے تو اچھے بچے درمیان میں نہیں بولتے۔:)
جی ٹھیک ہے میں آپ بھوڈھوں کے بیچ نہیں بولتی لگے رہیں
وہ آنکھیں تو آم کو دیکھ رہی تھیں۔۔۔ :ROFLMAO:
اچھا پھر تو مجھے آم ایسے ہی دے دئیں
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کو کیسے لگا کہ باقی سب کے پاس ٹائم ہو گا ایک بار پھر سے تعارف کروانے کا :p
میرے پاس تو ہے۔ پہلے پوچھوں گا کہ میرا سابقہ تعارف کہاں ہے۔ پھر جب کسی نے بتا دیا تو کاپی پیسٹ۔ اگر کسی نے نہ بتایا تو کہوں گا کہ جب کسی کو دلچسپی ہی نہیں تو میں تعارف کیوں لکھوں :laughing:
 

مقدس

لائبریرین
میرے پاس تو ہے۔ پہلے پوچھوں گا کہ میرا سابقہ تعارف کہاں ہے۔ پھر جب کسی نے بتا دیا تو کاپی پیسٹ۔ اگر کسی نے نہ بتایا تو کہوں گا کہ جب کسی کو دلچسپی ہی نہیں تو میں تعارف کیوں لکھوں :laughing:
فارغ لوگ :p
میرا بھی ڈھونڈ کر آپ ہی کاپی پیسٹ کر دیجیئے گا:D
 

سیماب

محفلین
آپ کو کیسے لگا کہ باقی سب کے پاس ٹائم ہو گا ایک بار پھر سے تعارف کروانے کا :p
ہاں یہ بھی سچنے کی بات ہے پر میرا تعارف پڑھنے کا وقت ہوگا تو پھر دنے کا بھی وقت نکال ہی سکتے ہیں:angel:
میرے پاس تو ہے۔ پہلے پوچھوں گا کہ میرا سابقہ تعارف کہاں ہے۔ پھر جب کسی نے بتا دیا تو کاپی پیسٹ۔ اگر کسی نے نہ بتایا تو کہوں گا کہ جب کسی کو دلچسپی ہی نہیں تو میں تعارف کیوں لکھوں :laughing:
جی ایسا ہی کردئیں کم سے کم دیکھنے کو تو مل جائے گا یہاں ہی
فارغ لوگ :p
میرا بھی ڈھونڈ کر آپ ہی کاپی پیسٹ کر دیجیئے گا:D
یہ ابھی اچھا آیڈیا ہے کسی فارغ بنے کو اس کام میں لگا دئیں:nerd:
بڑوں سے مراد سینیئر سے تھی مس جونیئر ۔۔۔ :ROFLMAO:
اس کے لیے اگلے سال انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔ آم کا سیزن تو گیا۔۔۔ :D
اووووو اچھا تو یہاں سینیر اور جونیر میں فرق ہے:angry:
 
Top