لاریب مرزا
محفلین
زبردست!
حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہبہت عمدہ مشاہدات۔
زبردست!
حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہبہت عمدہ مشاہدات۔
ویسے میرے خیال میں پائین نبیل 'میدان جنگ' کو غیبی امداد مہیا کرتے ہیں۔ حق یا باطل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔نبیل کافی عرصے سے غیبِ صغرٰی میں جا چکے ہیں۔ جب حق و باطل کا کوئی بڑا معرکہ ہوتا ہے تب غیبی امداد کے طور آتے ہیں
کیوں آپ کی طرف کا راستہ بھول بھلیاں ہے؟؟ویسے یہ آپ نے ہی ڈھونڈ لیا۔ ورنہ یہ اتنا آسان نہ تھا۔
شکریہ لاریب، ممنون ہوں!محمد وارث
ہمیں یاد ہے جب ہم نے پہلی بار اردو محفل کی ویب سائیٹ کو کھولا تو ہمیں سب سے پہلے وارث بھائی کا اوتار نظر آیا تھا۔ پرپل رنگ کی شرٹ پہنے تھوڑا سا مسکراتے ہوئے سے وارث بھائی۔ ہم نے سوچا کہ یہ یہاں کی کوئی اہم شخصیت معلوم ہوتے ہیں۔ شاید ایڈمن ہیں۔ اردو محفل فورم کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی تھی سو بند کر دیا۔ دوسری بار اردو محفل کھولنے پہ دوبارہ وارث بھائی کا ہی اوتار نظر آیا۔
"ہائیں!! پھر وہی آ گئے۔ لگتا ہے یہاں صرف یہی ہوتے ہیں یا چند اور لوگ"
جب ہم اردو محفل کا حصہ بن گئے اور ہمارے تعارف کی لڑی میں جب وارث بھائی نے ہمیں خوش آمدید کہا تو ہم بے ساختہ مسکرا دئیے کہ یہ تو وہی ہیں جو زیادہ تر ہمیں نظر آتے تھے۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ہم پسندیدہ کلام کا زمرہ کھول لیتے تھے اور وارث بھائی کی پہلی لڑی پن تھی۔ اسی سبب وارث بھائی ہمیں بار بار نظر آتے تھے۔
وارث بھائی!! یو آر گریٹ!!
اتنی پرانی تصویر۔ کوئی سفید بالوں والی بھی لگائیںشکریہ لاریب، ممنون ہوں!
باقی یہ کہ میری ابھی چند ہفتے پہلے تک بھی وہی تصویر تھی یہ تو سالگرہ کے کھیل نے بدل دی۔سالگرہ ختم ہونے پر پھر وہی ڈھاک کے تین پات!
آپ نے تو ابھی دیکھی تھی چند دن پہلے تازہ ترین۔ سفید بال میں بھی ڈھونڈ رہا تھا اس میں۔اتنی پرانی تصویر۔ کوئی سفید بالوں والی بھی لگائیں
وہ منہ بسوری تصویر؟ بقول میری بیٹی کے کہ مسکرائے یا ہنسے بغیر بھی کوئی تصویر ہوتی ہے۔آپ نے تو ابھی دیکھی تھی چند دن پہلے تازہ ترین۔ سفید بال میں بھی ڈھونڈ رہا تھا اس میں۔
ٹویٹر پر مجھے پاپولسٹ قسم کے جواب دیتا رہتا ہے۔ شاید مستقل بین ہے لہذا واپسی کا راستہ نہیںکیا عارف کریم واپس آنا نہیں چاہتے؟؟ کسی کا ان سے کوئی رابطہ نہیں؟؟
ہم باپ بیٹا بس ایسے ہی ہیں ایک دوسرے کے ساتھ۔وہ منہ بسوری تصویر؟ بقول میری بیٹی کے کہ مسکرائے یا ہنسے بغیر بھی کوئی تصویر ہوتی ہے۔
ویسے آپ کے سیاہ بال دیکھ کر کچھ جیلس ہو رہا ہوں
نبیل کافی عرصے سے غیبِ صغرٰی میں جا چکے ہیں۔ جب حق و باطل کا کوئی بڑا معرکہ ہوتا ہے تب غیبی امداد کے طور آتے ہیں
ویسے میرے بال بھی میرے دل پر گئے ہیں!
گویا آپ کا بھی یہی خیال تھا؟؟
میں نے شاید پچھلے سال کچھ اسطرح کسی مراسلے میں اظہار بھی کیا تھا ...پھر قران فہمی کے سلسلے سے بھی کچھ تاثر بدلا. انٹرویو کے بعد اصل شخصیت بھی کھل گئی
حسب ِ معمول آپ نے ساری خوش گمانیاں،وہم و گماں میں بدل دیں!ابھی کچھ بھی نہیں کھلا۔۔
"حیران کن " کی ریٹنگ! ہم شاید تھوڑے کو زیادہ اس لیے مان رہے ہیں کہ ہمیں آپ نے کوئی مواقع بھی نہیں دیئے آپ کو جان لیتے قبل اس سےابھی کچھ بھی نہیں کھلا۔۔
یعنی یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ کواڑوں کو مقفل کر لو؟ابھی کچھ بھی نہیں کھلا۔۔
چلیں اب میں بھی یہی کہوں گا کہ میرا دل تو ہنس ہے کوا نہیں اس لئے بال بھی اسی پر گئے ہیںویسے میرے بال بھی میرے دل پر گئے ہیں!
سالگرہ تو ایک بہانہ ہے۔ اصل میں آپ اپنے مرشد کی تصویر لگائے رکھنا چاہتے ہیں۔باقی یہ کہ میری ابھی چند ہفتے پہلے تک بھی وہی تصویر تھی یہ تو سالگرہ کے کھیل نے بدل دی۔سالگرہ ختم ہونے پر پھر وہی ڈھاک کے تین پات!
حالانکہ کچھ لوگ اپنے سفید بالوں کو اپنا خون سفید ہونے کا شاخسانہ بتاتے ہیں۔چلیں اب میں بھی یہی کہوں گا کہ میرا دل تو ہنس ہے کوا نہیں اس لئے بال بھی اسی پر گئے ہیں
مجھے تو کسی نے بتایا ہوا ہے کہ جن کو زکام رہتا ہے، ان کے بال جلدی سفید ہوتے ہیں۔ تو بس اسی پر یقین کیا ہوا ہے۔حالانکہ کچھ لوگ اپنے سفید بالوں کو اپنا خون سفید ہونے کا شاخسانہ بتاتے ہیں۔