ہاہاہااس میں میرے تمام جوابات صحیح ہوں گے
ہاہاہا
مجھے بھی یہ خوش فہمی ہے کہ میں آپ کو جانتی ہوں اور مین جیت جاؤنگی
لیکن جوابات بعد میں دونگی تھوڑی عقل لگا کر جو کہ ہے نہیں
خدا کا واسطہ ہے اب تو بھول جاؤ اسکول کالج کومیں نے پھر سے فیل ہو جانا ہے
ویسے یہ کافی دلچسپ ہے کہ آپ کے دوست آپ کو کتنا جانتے ہیںزبیر بھائی
مجھے کچھ ایسا لگا کہ میں شاید کچھ صحیح جوابات دے پاؤں گا
لیکن جب آپ آخر میں اپنے جوابات لکھیں گے تو مجھے ٹیگ کردینا
اب دیکھتے ہیں کتنے جواب درست ہیںایک نئی شخصیت کے ساتھ ہم حاضرِ خدمت ہیں ۔۔۔ ۔!
اور یہی چاہتے ہیں کہ جومحفلین جیت نہیں سکے وہ دوبارہ کوشش کریں۔۔!
شخصیت کو جانچنا اور اس کا ایک خاکہ تراش لینا بھی ہنر ہے ۔۔
یہ ہنر بھی سیکھنا چاہیئے تو آئیے کوشش کرتے ہیں۔۔۔
ہماری آج کی شخصیت ہیں زبیر مرزا بھیا!
میرا پسندیدہ ناول
1- آگ کا دریا
2-اُداس نسلیں
3-علی پور کا ایلی
میری پسندیدہ ڈش
1-نہاری
2- اچارگوشت
3:شلجم
ناپسندیدہ عادت
1-بدتمیزی
2-گندگی
3-غرور
میرےپسندیدہ لوگ
1- خوش گفتار
2- ذہین
3-خوش شکل
میرا پسندیدہ سنگر
1-نُصرت فتح علی خان
2-اعجاز حُسین حضروی
3- مہدی حسن
میرا پسندیدہ رشتہ
1-دوستی کا
2-بھائی کا
3- بیٹے کا
میری پسندیدہ سواری
1- کار
2-تانگہ گھوڑا
3-موٹرسائیکل
میرا پسندیدہ لباس
1-شلوارٖقمیض
2-جینز ٹی شرٹ
3- تھری پیس سوٹ
میری پسندیدہ جگہ اور وقت
1-شام کو ٹیرس پر بیٹھنا
2- پارک میں صبح کی چہل قدمی
3- رات کو کافی پینے جانا
میں گھر بنانا چاہتا ہوں1-اسلام آباد میں2-گاؤں میں3- کراچی میںمیرا پسندیدہ مضمون1- حساب2- فزکس3- سوشیالوجی
خدا کا واسطہ ہے اب تو بھول جاؤ اسکول کالج کو
بے فکر رہو آپ کی سینیارٹی برقرار رہے گی یہاں
میرا خیال ہے تمہاری بات کچھ کچھ ٹھیک ہےہائے بھیا میں کوئی آپ کی طرح اولڈ تھوڑی ہو گئی ہوں کہ بھول جاؤں
کچھ کچھ کیوں بھیا جیمیرا خیال ہے تمہاری بات کچھ کچھ ٹھیک ہے
ٹھیک بات یہ ہے کہ میں اولڈ ہوگیا ہوں
غلط یہ ہے کہ تم اب اتنی بھی مُنی نہیں ہو
ہی ہی ہی بھیا۔۔۔ ۔ مجھے پتا تھا کہ آپ نے یہی کہنا ہے۔۔۔ اتنی نہیں پر اُتنی تو ہوں ناں بھیا
تھوڑا صبر پھر ہم بھی طالع آزمائی کریں گے
ہی ہی ہی بھیا۔۔۔ ۔ مجھے پتا تھا کہ آپ نے یہی کہنا ہے۔۔۔ اتنی نہیں پر اُتنی تو ہوں ناں بھیا
سویٹ 16 بھیاٹھیک بات یہ ہے کہ میں اولڈ ہوگیا ہوں
غلط یہ ہے کہ تم اب اتنی بھی مُنی نہیں ہو
کیا کریں ذرا سوچنا پڑتا ہے میں تو روز نکال کر دیکھتی ہوں سوچتی ہوں پھر کہتی ہوں نہیں ابھی نہیںاب سب آکے جلدی سے جواب دے دو،،،کتنی اور تیاری کرنی ہےسب نے،،
میری نقل نہیں کرنی کسی نے