قرۃالعین اعوان
لائبریرین
الحمدللّٰلہ پڑھ لیتی ہوںچلو نا عینی بسم اللہ کرو،،،،ہمیں تو اب رزلٹ کا انتظار ہے
سب سےپہلےمیں نےتوجواب دےدیا
مقدس تم بھی دےدو،،تاکہ رزلٹ قریب ہو
الحمدللّٰلہ پڑھ لیتی ہوںچلو نا عینی بسم اللہ کرو،،،،ہمیں تو اب رزلٹ کا انتظار ہے
سب سےپہلےمیں نےتوجواب دےدیا
مقدس تم بھی دےدو،،تاکہ رزلٹ قریب ہو
الحمدللّٰلہ پڑھ لیتی ہوں
اپیا ابھی ایک پیپر تو آپ نے بھی تیار کرنا ہے پھر لے لیجئے گا سارے بدلےچلیئے ۔۔گرتے ہیں شہسوار بار بار میدان میں اسی کی تقلید کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر میدان میں
میرا پسندیدہ ناول
1- آگ کا دریا
2-اُداس نسلیں
3-علی پور کا ایلی
میری پسندیدہ ڈش
1-نہاری
2- اچارگوشت
3:شلجم
ناپسندیدہ عادت
1-بدتمیزی
2-گندگی
3-غرور
میرےپسندیدہ لوگ
1- خوش گفتار
2- ذہین
3-خوش شکل
میرا پسندیدہ سنگر
1-نُصرت فتح علی خان
2-اعجاز حُسین حضروی
3- مہدی حسن
میرا پسندیدہ رشتہ
1-دوستی کا
2-بھائی کا
3- بیٹے کا
میری پسندیدہ سواری
1- کار
2-تانگہ گھوڑا
3-موٹرسائیکل
میرا پسندیدہ لباس
1-شلوارٖقمیض
2-جینز ٹی شرٹ
3- تھری پیس سوٹ
میری پسندیدہ جگہ اور وقت
1-شام کو ٹیرس پر بیٹھنا
2- پارک میں صبح کی چہل قدمی
3- رات کو کافی پینے جانا
میں گھر بنانا چاہتا ہوں
1-اسلام آباد میں
2-گاؤں میں
3- کراچی میں
میرا پسندیدہ مضمون
1- حساب
2- فزکس
3- سوشیالوجی
اب اگر کوئی پوزیشن نہ آئی تو اس کھیل سے ہی دستبردار ہو جانا ہے ۔۔ہم نے عینی
پبلک ہالیڈے نکال کرسویٹ 16 بھیا
ارے پھر تو سبھی فیل ہو جائیں گے ۔۔اپیا ابھی ایک پیپر تو آپ نے بھی تیار کرنا ہے پھر لے لیجئے گا سارے بدلے
تو بس بدلہ پورا ہوجائے گا ناارے پھر تو سبھی فیل ہو جائیں گے ۔۔
نہیں نا ۔۔۔یہ تو بری بات ہوتی ہے نا ۔۔ایسے کسی کو مشکل میں کیوں ڈالیں ۔۔تو بس بدلہ پورا ہوجائے گا نا
نہیں اپیا مشکل میں تو ڈالیں گےنہیں نا ۔۔۔ یہ تو بری بات ہوتی ہے نا ۔۔ایسے کسی کو مشکل میں کیوں ڈالیں ۔۔
بھیا مجھے اس بار بھی چار نمبر چاہیے تاکہ میں اپنی مستقل مزاجی ثابت کر سکوں۔۔میرا خیال ہے کہ میں کل جوابات دے دوں کیونکہ مجھ سے صبر نہیں ہورہا ویسے کچھ جوابات بڑے دلچسپ ہیں اور حیرت انگیز بھی
اگلی باری ویسے کس کی ہے @تعبیر؟ سوالات کی؟ میں ابھی سے مراسلے اوردھاگے ڈھونڈنا شروع کردوں
ارے آپ فکر نا کریں یہ پرچہ آسان ترین ہے سب کے لیے اور سب نے کافی صحیح جوابات دیے ہیںبھیا مجھے اس بار بھی چار نمبر چاہیے تاکہ میں اپنی مستقل مزاجی ثابت کر سکوں۔۔
بس میرے چار جواب ٹھیک ہونے چاہیے بھیا جی۔۔۔ کیونکہ ابھی تک سب میں صرف چار جواب ٹھیک ہوئے ہیں۔۔ ہی ہی ہیارے آپ فکر نا کریں یہ پرچہ آسان ترین ہے سب کے لیے اور سب نے کافی صحیح جوابات دیے ہیں
میرا پسندیدہ ناول
1- آگ کا دریا
-اُداس نسلیں
3-علی پور کا ایلی
میری پسندیدہ ڈش
1-نہاری
2- اچارگوشت
3:شلجم
ناپسندیدہ عادت
1-بدتمیزی
2-گندگی
3-غرور
میرےپسندیدہ لوگ
1- خوش گفتار
2- ذہین
3-خوش شکل
میرا پسندیدہ سنگر
1-نُصرت فتح علی خان
2-اعجاز حُسین حضروی
3- مہدی حسن
میرا پسندیدہ رشتہ
1-دوستی کا
2-بھائی کا
3- بیٹے کا
میری پسندیدہ سواری
1- کار
-تانگہ گھوڑا
3-موٹرسائیکل
میرا پسندیدہ لباس
1-شلوارٖقمیض
2-جینز ٹی شرٹ
3- تھری پیس سوٹ
میری پسندیدہ جگہ اور وقت
1-شام کو ٹیرس پر بیٹھنا
2- پارک میں صبح کی چہل قدمی
3- رات کو کافی پینے جانا
میں گھر بنانا چاہتا ہوں1-اسلام آباد میں2-گاؤں میں3- کراچی میںمیرا پسندیدہ مضمون1- حساب2- فزکس3- سوشیالوجی