خرم شہزاد خرم
لائبریرین
پتہ نہیں آپ نے جواب دیے ہیں کہ نہیں دیے لیکن میں جواب دی رہا ہوں دیکھیں پھر کتنے جواب درست ہوتے ہیں مجھے لگتا ہے 70 فیصد جواب درست ہونگے
1- آگ کا دریا2-اُداس نسلیں
3-علی پور کا ایلی
1-نہاری2- اچارگوشت
3:شلجم
1-بدتمیزی2-گندگی
3-غرور
میرےپسندیدہ لوگ
1- خوش گفتار2- ذہین
3-خوش شکل
1-نُصرت فتح علی خان2-اعجاز حُسین حضروی
3- مہدی حسن
1-دوستی کا2-بھائی کا
3- بیٹے کا
1- کار2-تانگہ گھوڑا
3-موٹرسائیکل
1-شلوارٖقمیض2-جینز ٹی شرٹ
3- تھری پیس سوٹ
1-شام کو ٹیرس پر بیٹھنا2- پارک میں صبح کی چہل قدمی
3- رات کو کافی پینے جانا
یہاں آپ نے بہت کنفیز کر دیا ہے اب تینوں جواب درست لگتے ہیں مجھے کیونکہ تینوں ہی مزے کے جواب ہیں لیکن میرا خیال ہے ٹیرس والا جواب درست ہو گا
1-اسلام آباد میں
2-گاؤں میں
3- کراچی میں
1- حساب
2- فزکس
3- سوشیالوجی