قرۃالعین اعوان
لائبریرین
توبہ نینی بھیا توبہ آپ کی کوئی پوزیشن آئی ہے کیا؟مجھے کیوں مبارکباد نہیں دی۔ یہ تعصب سے کام لینا چھوڑ دو بہنا۔ بھائی سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ جب ہم بہنوں میں فرق نہیں کرتے تو تم کیوں؟
توبہ نینی بھیا توبہ آپ کی کوئی پوزیشن آئی ہے کیا؟مجھے کیوں مبارکباد نہیں دی۔ یہ تعصب سے کام لینا چھوڑ دو بہنا۔ بھائی سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ جب ہم بہنوں میں فرق نہیں کرتے تو تم کیوں؟
تو بٹیا جی چوتھی پوزیشن جو لی ہے وہتوبہ نینی بھیا توبہ آپ کی کوئی پوزیشن آئی ہے کیا؟
ٹھیک ہے نینی بھیا یہ لیں مبارک باد!تو بٹیا جی چوتھی پوزیشن جو لی ہے وہ
اور مجھے تو ڈبل مبارکباد کہ واحد آدمی جس نے یہ پوزیشن لی ورنہ ہر پوزیشن پر دو یا اس سے زیادہ حصے دار
اس میں میرے تمام جوابات صحیح "ہونے چاہیئں" لکھنا تھا شاید آپ کواس میں میرے تمام جوابات صحیح ہوں گے
ساڈے پنڈ وچ مراثی نئیں ہیگےجٹا کیا سی نہ میراثیاں دے منڈیاں نال نہ اٹھیا بیٹھیا کر۔ ہن پئے گئیاں نہ عادتاں
پنجابی سے انجان لوگوں کے لیئے ترجمہ:
جٹ سمجھایا تھا کہ میراثیوں کے لڑکوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چھوڑ دے۔ اب انکی عادتیں سر چڑھ کر بول رہی ہیں۔
آپ نے مجھے مبارک باد نہیں دی نینی بھیامجھے کیوں مبارکباد نہیں دی۔ یہ تعصب سے کام لینا چھوڑ دو بہنا۔ بھائی سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ جب ہم بہنوں میں فرق نہیں کرتے تو تم کیوں؟
پر بہنا میں نے کسی کو بھی مبارکباد نہیں دی۔ اگر دیتا تو سب کو دیتا۔آپ نے مجھے مبارک باد نہیں دی نینی بھیا
یہ کیا ایویں ہی غصہ ہو گئے آپ۔۔ سچی میں نے کہا تھا کہ مجھے صرف چار نمبرز چاہیے
او پنڈ ای نئیں جدے وچ مراثی نئیں۔۔۔۔ساڈے پنڈ وچ مراثی نئیں ہیگے
پر بہنا میں نے کسی کو بھی مبارکباد نہیں دی۔ اگر دیتا تو سب کو دیتا۔
آپ نے تو کمال کر دیا اس بار۔ زبردست۔ ماشاءاللہ۔
اور 4نمبر والا ریکارڈ توڑ دیا۔ اب 9 نمبر والا ریکارڈ بنانا ہے
واہ شاباش مدیحہ صاحبہ ۔۔کافی بہتر ہو گئی ہے اب آپکی کارکردگی ۔۔۔پہلے چھٹی ۔۔پھر پانچویں ۔۔۔۔اسکے بعد تیسری اور اب چوتھی پوزیشن کی حقدار قرار پائی ہیں آپ ۔۔۔گنتی تھوڑی اُلٹی سیدھی ہے مگر خیر ہو سکتا ہے مزید بہتر ہو جائے سب احباب کا شکریہ ۔۔حوصلہ افزئی بڑی عمدہ ہوتی ہے
جی جی اپیا بس اب کیا پتا اگلی بار آپ کی پوزیشن مضبوط ہوجائےواہ شاباش مدیحہ صاحبہ ۔۔کافی بہتر ہو گئی ہے اب آپکی کارکردگی ۔۔۔ پہلے چھٹی ۔۔پھر پانچویں ۔۔۔ ۔اسکے بعد تیسری اور اب چوتھی پوزیشن کی حقدار قرار پائی ہیں آپ ۔۔۔ گنتی تھوڑی اُلٹی سیدھی ہے مگر خیر ہو سکتا ہے مزید بہتر ہو جائے سب احباب کا شکریہ ۔۔حوصلہ افزئی بڑی عمدہ ہوتی ہے
جی بھیا اب ایسا ہی ہوگاسب جیتنے والوں کو دلی مبارک باد
اک تجویز کہ کم از کم سات دن دھاگہ چلنا چاہیئے ۔ تاکہ کسی کو تشنگی نہ رہے ۔
اپنا تو وہ حال کہ " ساڈھی واری آئی تے گھگھو بول پیا "
بہت ہی خوب رہا !
مقدس کمال کردیا آپ نے تو
باقی نیلم بہت زبردست مبارک ہو۔۔۔ !
تعبیر اپیا آپ کے تو کیا ہی کہنے بہت خوب!
باقی مدیحہ گیلانی اپیا اس بار میں اور آپ تو ساتھ کھڑے ہیں
حسیب نذیر بھیا اور باباجی بہت بہت مبارک باد آپ کے لیئے
زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا
انیس الرحمن بھیا! آپ تو اب مسلسل بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں
سب کو بہت مبارک باد!
اففف! معذرت خواہ ہوں بھیا بہت معذرتمیری بھی دوسری پوزیشن آئی ہے
اب معذرت قبول کروں یا مبارکاففف! معذرت خواہ ہوں بھیا بہت معذرت
آپ کو بہت بہت بہت مبارک باد