مقدس
لائبریرین
آپی یہی تو۔۔ کوئی مجھے بھی بتائے ناں۔۔۔ یہ کیسے ہوایہ لو پانی لیکن یہ کیسے ہوا ؟؟؟

ہر پوزیشن پر اک سے زائد لوگ براجمان ہیں۔ سوائے میرے۔
بہت شکریہ
میں نے بھی کہا تھا 70 فیصد درست ہونگے اور 70 فیصد ہی ہوگے ہیںان دونوں کے لیے تو میں نے بہت اسان کر دیا تھا سب کچھ یہ لکھ لکھ کر کہ یہ سو فیصد درست ہے
مجھے افسوس ہے اپنی دوسری پوزیشن کا اور میں نے تو ابھی ایک جواب تو دیا بھی نہیں تھا
درست جوابات کا انتظار ہے
میرے سارے جواب درست ہو سکتے تھے بس ایک دو ہی رہے گے تھے اپنی چالاکی کی وجہ سے مار کھا گیا ہوںصحیح جوابات اور تبصرے پیش ہیں
میرا پسندیدہ ناول2-اُداس نسلیںمیں اس ناول کا ذکرکرچکا ہوں اورعبداللہ حیسن کا کس قدرمداح ہوں یہ تو کوئی راز نہیں
دوسرا میرے مزاج سے مطابقت رکھتا ہوا ناول کا نام بھی کافی تھا
میری پسندیدہ ڈش
3:شلجمپسند تو مجھے نہاری بھی ہے لیکن اس قدرنہیں جتنے شلجم جو میں کئی روزتک کھا سکتا ہوں
نہاری کھانے لیے مجھے کافی سوچنا پڑتا ہے ایسیڈٹی کے ڈرسے
سبزیوں کے فوائد کا ذکرمیں اکثر کرتا رہتا ہوں
ناپسندیدہ عادت
1-بدتمیزییہ بھی کافی آسان تھا میں بدتمیزی اوربدزبانی کا سخت مخالف ہوں اورایسے لوگوں سے دوررہتا ہوں کیونکہ
انسان میں اُسے سمجھتا ہوں جو تہذیب اورتمیزسے آشنا ہو
میرےپسندیدہ لوگ
1- خوش گفتارخوش اخلاق اور خوش گفتار لوگ انسانیت کا حُسن ہیں اور دنیا کی خوبصورتی ان سے ہے
میرا پسندیدہ سنگر
2-اعجاز حُسین حضرویمیں ایک دھاگہ اعجازحسین حضروی کے نام سے بنا چکا ہوں کہ ان کی گائیکی کا اندازمنفردہے
(ایک یہی غیرمعروف نام تھا تو اندزہ لگانا آسان تھا )
میرا پسندیدہ رشتہ
2-بھائی کاجی بھائی(چھوٹا) جس سے میری خوشیاں اورسکون برقرارہیں - تویہ رشتہ میرے لیے ایک نعمت ہے
میری پسندیدہ سواری
2-تانگہ گھوڑاپُرسکون اور سادہ سواری ہے اور مجھ سے مشینوں سے گھبرانے والے کے لیے اس سے اچھی سواری بھلا کیا ہوگی
میرا پسندیدہ لباس
2-جینز ٹی شرٹریڈی ٹوگو ٹائپ کا لباس ہے اور جس قدرپُرانا ہواسی قدرملائم اورآرام دہ ہوجاتا ہے
میری پسندیدہ جگہ اور وقت1-شام کو ٹیرس پر بیٹھناجی ہاں ابھی کچھ دن پہلے میں نے اس کا ذکرکیاتھا - شام ہوں اورسامنے کھلا آسمان توسوچیں پرندے بن جاتی ہیں اورآنکھیں
سکون اورراحت سے بھرجاتی ہیں
میں گھر بنانا چاہتا ہوں
2-گاؤں میں
کراچی میں توگھرموجودہے اسلام آباد سیکنڈچوائس ہے اپنا اپارٹمنٹ لینے کےلیے
(اگرگاؤں میں گھرنا بنا سکا تو)
لیکن اولین ترجیح اپنے آبائی گاؤں میں لال اینٹوں والا سادہ سا گھربنانا چاہتاہوں
میرا پسندیدہ مضمون
3- سوشیالوجی
میں نے میٹرک سائنس سے کیا تھا(بڑے بھائی کے مجبورکرنے پر) تو فزکس مجبوری میں پڑھی - سوشل سائنیسز مجھے ہمیشہ سے پسند ہیں اور اللہ کا شکرہے میں سائکالوجی اورسوشیالوجی کا اچھا طالب علم رہا
میں نے آپ سے بات کرتے ہوئے کئی دفعہ شلجم کا ذکر بھی سنا تھا لیکن پھر بھی اچار گوشت لکھ دیاصحیح جوابات اور تبصرے پیش ہیں

آج کل میرے ستارے عروجوں پر ہیں۔۔بہت ہی خوب رہا !
مقدس کمال کردیا آپ نے تو
باقی نیلم بہت زبردست مبارک ہو۔۔۔ !
تعبیر اپیا آپ کے تو کیا ہی کہنے بہت خوب!
باقی مدیحہ گیلانی اپیا اس بار میں اور آپ تو ساتھ کھڑے ہیں
حسیب نذیر بھیا اور باباجی بہت بہت مبارک باد آپ کے لیئے
زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا
انیس الرحمن بھیا! آپ تو اب مسلسل بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں
سب کو بہت مبارک باد!
چاہ رہی تھی تو لکھا کیوں نہ۔ اب ایویں کہتے رہو کہ جی میں تو یہ لکھ رہا تھا وہ لکھ رہا تھا۔ ہنہہہہبہت شکریہ
میں پسندیدہ رشتہ بھائی لکھناچارہی تھی لیکن پھر دوستی لکھ دیا
باقی سارے جوابات میں میں شیور تھی
ایف اےمیں ،میں نےبھی سوشیالوجی پڑھی ہے،،،
جٹا کیا سی نہ میراثیاں دے منڈیاں نال نہ اٹھیا بیٹھیا کر۔ ہن پئے گئیاں نہ عادتاں
مجھے کیوں مبارکباد نہیں دی۔ یہ تعصب سے کام لینا چھوڑ دو بہنا۔ بھائی سارے اک جیسے ہوتے ہیں۔ جب ہم بہنوں میں فرق نہیں کرتے تو تم کیوں؟بہت ہی خوب رہا !
مقدس کمال کردیا آپ نے تو
باقی نیلم بہت زبردست مبارک ہو۔۔۔ !
تعبیر اپیا آپ کے تو کیا ہی کہنے بہت خوب!
باقی مدیحہ گیلانی اپیا اس بار میں اور آپ تو ساتھ کھڑے ہیں
حسیب نذیر بھیا اور باباجی بہت بہت مبارک باد آپ کے لیئے
زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا
انیس الرحمن بھیا! آپ تو اب مسلسل بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں
سب کو بہت مبارک باد!
آپ بدل لیں میرے ساتھ ۔ پر میں پوزیشن نہیں بدلوں گا۔ ہاں سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے زبیر مرزا بھائی نے اصلی پھول نیرنگ خیال بھائی کو دیے اور ہمیں پلاسٹک کے پھولوں پر ٹرخا دیا۔۔۔
ہاں نا وہ بھی گملےسمیت،،،پیلےپھول بھی دےدیئے،ساتھ میں،،ویسے زبیر مرزا بھائی نے اصلی پھول نیرنگ خیال بھائی کو دیے اور ہمیں پلاسٹک کے پھولوں پر ٹرخا دیا۔۔۔