ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
باباجی پیارے او میں نے دل سے جواب لکھے ہیں (سارے اپنی پسند کے :))

mini-graphics-stars-072939.gif
کہاں جانے کی خواہش ہے
  1. انڈیا
  2. مصر
  3. ترکی
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا پسندید سگریٹ برانڈ

  1. Benson & Hedges
  2. Gold leaf
  3. Marlboro
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا پسندیدہ رنگ

  1. نیلا
  2. کالا
  3. سرمئی
mini-graphics-stars-072939.gif
میری پسندیدہ کتاب

  1. بابا صاحبا
  2. تزکرہ غوثیہ
  3. عشق کا عین
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا پسندیدہ مصنف

  1. علیم الحق حقی
  2. اشفاق احمد
  3. طارق جاوید مغل
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا پسندیدہ کھیل

  1. کرکٹ
  2. بیڈمنٹن
  3. کار ریس
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا پسندیدہ پرفیوم

  1. Aqua D' Gio
  2. Allure
  3. Lacoste Essential
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا تکیہ کلام

  1. او تیری خیر
  2. جان دے یار
  3. ناکر
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا پسندیدہ موسم

  1. سردی
  2. گرمی
  3. بارش
mini-graphics-stars-072939.gif
میرا پسندیدہ کھانا

  1. گوشت
  2. سبزی
  3. چاول



can-stock-photo_csp8453911.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
part-balloons.jpg
اب وقت آگیا ہے کہ نتائج کا اعلان کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!
اس بار ہماری شخصیت تھیں باباجی بھیا
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے 7 نمبرز لے کر قرۃالعین اعوان نے:star2:
دوسری پوزیشن حاصل کی ہے 6 نمبرز لے کر نیلم نے :star2:
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہیں 5 نمبرز لے کر دو محفلین
بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا بہت سی تالیاں۔۔۔!
:applause::applause::applause::star2::star2::star2::star2::applause::applause::applause:
باقی محفلین کی کار کردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔۔!
انیس الرحمن بھیا ۔۔۔۔4
حسان خان بھیا۔۔۔۔4
زبیر مرزا بھیا۔۔۔۔4
عمر سیف بھیا ۔۔۔۔۔4
@مقدس۔۔۔۔۔۔۔۔3
عائشہ عزیز ۔۔۔۔۔3


شمشاد بھیا ۔۔۔۔۔۔2
نیرنگ خیال بھیا ۔۔۔2
برین ہیکر بھیا ۔۔۔۔2
قیصرانی بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2
تعبیر اپیا ۔۔۔۔۔۔2
عینی شاہ۔۔۔۔۔۔۔۔2

ان شاءاللہ پھر اک نئی شخصیت کو لے کر اس دلچسپ کھیل میں حاضر ہوں گے۔۔۔!
دل چھوٹا مت کیجئے کہ خطا چلے جاتے ہیں نشانے ماہر تیر بازوں کے بھی۔۔۔۔۔!:heehee::heehee::heehee:
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز قرۃالعین اعوان۔۔۔۔۔!​
beautiful-gift-boxes-holiday-printable-patterns-craft-craft-15pack1-97.jpg
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز @نیلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!​
beautiful-gift-boxes-holiday-printable-patterns-craft-craft-17pack1-80.jpg
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے دو اچھے تیر انداز​
2475895-400639-beautiful-gift-box-with-a-white-background.jpg
اور محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔۔۔۔۔!!​
2475895-400639-beautiful-gift-box-with-a-white-background.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
میں چونکہ دل جیتنے کا گولڈمیڈلیسٹ ہو اس لیے مقابلے ہارجاتا ہوں :)
کچھ میری بےنیازانہ فطرت اور رحمدلی کہ میں کسی کو ہرا کر اسے دُکھی نہیں کرنا چاہتا
(باباجی نال میں نبڑلواں گا :angry: ہالی گونگلواں تو مٹی تے جھاڑا)
 

عمر سیف

محفلین
اب وقت آگیا ہے کہ نتائج کا اعلان کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
اس بار ہماری شخصیت تھیں باباجی بھیا
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے 7 نمبرز لے کر قرۃالعین اعوان نے:star2:
دوسری پوزیشن حاصل کی ہے 6 نمبرز لے کر نیلم نے :star2:
انتظامیہ کے اتنے نمبر کیسے ؟؟ دھاندلی کی بُو آ رہی ہے۔ قرۃالعین اعوان نیلم
 

باباجی

محفلین
آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ
کہ آپ لوگوں نے اتنی محبت دی مجھے اور میرے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جواب دیئے
یار ہار جیت کچھ نہیں ہوتا
یہ تو تجربات ہیں بس
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
گویا کہ میں ترقی کی منازل زینہ بہ زینہ طے کرتا جا رہا ہوں۔

زینہ بہ زینہ سے محمداحمد بھائی ایک شعر یاد آ گیا
ہوتے رہے دل لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا
وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے
 
Top