ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
گویا کہ میں ترقی کی منازل زینہ بہ زینہ طے کرتا جا رہا ہوں۔

زینہ بہ زینہ سے محمداحمد بھائی ایک شعر یاد آ گیا
ہوتے رہے دل لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا
وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے

واہ بہت خوب شعر ہے ۔ کس کا ہے؟

ویسے یہاں تو غالباً تقریبِ تقسیمِ اعزازات ہورہی ہے۔ ہمیں دیر ہوگئی۔ اب پچھلی پوسٹس پڑھ کر ہی پتہ چل سکے گا کہ ہم باباجی کے بارے میں کتنا جانتے ہیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہمیشہ الٹا ہی سوچنا۔۔ بھلے اسکا اثر ہو گیا ہو گڑیا تم پر :cautious:
اپسس نین بھیاا :noxxx:
ایسے نہیں کہتے بابا مقدس آپی تو اتنی لائق ہیں ۔پتا بھی ہے ان کو میتھ وغیرہ سے بالکل لگاؤ نہیں ہے اور پھر بھی وہ پائتھون کی مشقیں کر رہی ہوتی ہیں۔
 
Top