قرۃالعین اعوان
لائبریرین
سٹرانگ بوٹی سسٹم کی بنیاد پر۔۔۔ مذاق ۔۔
سٹرانگ بوٹی سسٹم کی بنیاد پر۔۔۔ مذاق ۔۔
آپ تو بہت کچھ جانتے ہیں اس کا مطلب بھیامیں کچھ نہیں جانتا سوائے اس کے کہ مجھے بابا جی بہت اچھے لگتے ہیں بھائی کی طرح
دراصل میں وہ مذاق والی پوسٹ حسان کے سوال پہ کرنا چاہ رہا تھا اور غلطی سے آپ کی پوسٹ پر کلک کر دیا جس میں سٹار تھا۔ تو اسے تدوین کرتا اپنی اس غلطی پہ ہنس دیا۔بھیا یہ اسٹار پر آپ کو اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے؟
ٹھیک ٹھیک بھیادراصل میں وہ مذاق والی پوسٹ حسان کے سوال پہ کرنا چاہ رہا تھا اور غلطی سے آپ کی پوسٹ پر کلک کر دیا جس میں سٹار تھا۔ تو اسے تدوین کرتا اپنی اس غلطی پہ ہنس دیا۔
شکریہ کی تو کوئی بات نہیں بھیا اور میرے نام کے ساتھ تعبیر اپیا کا نام ٹیگ کیجئے روح رواں تو وہی ہیںبہت شکریہ قرۃالعین اعوان کہ آپ لوگوں نے مجھے بھی اس قابل سمجھا
بہت اچھا لگ رہا ہے مجھے
باباجی عینکاں پا لو ۔۔۔بہت شکریہ قرۃالعین اعوان کہ آپ لوگوں نے مجھے بھی اس قابل سمجھا
بہت اچھا لگ رہا ہے مجھے
اے ذرا نئیں چنگا ۔۔او کیوں ؟؟؟؟؟
ہویا کی اے جناباے ذرا نئیں چنگا ۔۔
ضرور دیجئےمجھے بھی جواب دینا ہیں یہاں
عینی میں ناں اینڈ پر دوں گی ناںضرور دیجئے
ٹھیک ہے یہ کونسا مسئلہ ہےعینی میں ناں اینڈ پر دوں گی ناں