تعبیر
محفلین
لیں زبردستی کی تعریف اور ذکر کا اب کیا فائدہ
غائب کہاں ہونا ہے بس سست ہو گئی ہوں بہت آجکل
لیں زبردستی کی تعریف اور ذکر کا اب کیا فائدہ
اپیااس بار میرا ارادہ بھی نقل مارنے کا ہے اس لیے میں کچھ انتظار کرونگی اس کے بعد جوابات دونگی
اینڈ پہ باباجی سے مشورہ کر کے۔عینی میں ناں اینڈ پر دوں گی ناں
اس بار میرا ارادہ بھی نقل مارنے کا ہے اس لیے میں کچھ انتظار کرونگی اس کے بعد جوابات دونگی
ہیں اپنی پسند ،،،،بابا جی کی پسند لکھنی تھی ناباباجی پیارے او میں نے دل سے جواب لکھے ہیں (سارے اپنی پسند کے )
[/LIST]
سفید سی تھی۔ آخر میں بھورے سے رنگ کا فلٹر تھا۔نین بھیا،،،،آپ تو ان سے مل چکے ہو ذرا یہ تو بتایئے کہ کون سی سگریٹ پی رہے تھے بابا جی
آئستہ سے بتانا کوئی سُن نا لے
اچھا اُس کے اوپر نام کیا لکھا ہوا تھا،،،سفید سی تھی۔ آخر میں بھورے سے رنگ کا فلٹر تھا۔
میں نے واقعتاً زندگی میں کبھی سگریٹ نہیں پی۔اچھا اُس کے اوپر نام کیا لکھا ہوا تھا،،،
زیادہ بھولے نا بنے نا آپ نے تو جیسے کبھی پی ہی نہیں
اچھی بات ہےمیں نے واقعتاً زندگی میں کبھی سگریٹ نہیں پی۔
نہیں رہا گیا۔نین بھیا،،،،آپ تو ان سے مل چکے ہو ذرا یہ تو بتایئے کہ کون سی سگریٹ پی رہے تھے بابا جی
آئستہ سے بتانا کوئی سُن نا لے