ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ شہسواروں کو نکما پن دکھانے کے لئے میدانِ جنگ کے علاوہ اور کوئی جگہ نہیں ملتی کیا :daydreaming:
بھیا اب میدان میں ہی ماہر ہونے کا پتا چلتا ہے نا!
گھوڑا گھر میں تو دوڑا نہیں سکتے۔۔۔اور دوڑا بھی لیا تو مانے گا کون۔۔۔اب جو گھوڑے سے نہ گرا تو وہ کاہے کا شہسوار:heehee:
 

قیصرانی

لائبریرین
بھیا اب میدان میں ہی ماہر ہونے کا پتا چلتا ہے نا!
گھوڑا گھر میں تو دوڑا نہیں سکتے۔۔۔ اور دوڑا بھی لیا تو مانے گا کون۔۔۔ اب جو گھوڑے سے نہ گرا تو وہ کاہے کا شہسوار:heehee:
اور اگر کوئی شہسوار بدقسمتی سے میدان جنگ میں گرنے سے رہ گیا ہو تو پھر اس کی بہادری تو گئی نا بھاڑ میں؟ :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور اگر کوئی شہسوار بدقسمتی سے میدان جنگ میں گرنے سے رہ گیا ہو تو پھر اس کی بہادری تو گئی نا بھاڑ میں؟ :)
بھیا جی گر گر کر جب تک خراشیں نہ پڑجائیں ماہر کوئی بن بھی نہیں سکتا اور جو بن گیا تو پکا شہسوار کہلائے گا ۔۔۔یہی تو بات ہے کہ آیا گرنے کے بعد حوصلہ جوان ہے یا نہیں۔۔۔۔اب جو نہیں گرا ہوگا تو بھی بہادر لیکن وہ والا جس کی پرکھ نہ کی گئی ہو :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بھیا جی گر گر کر جب تک خراشیں نہ پڑجائیں ماہر کوئی بن بھی نہیں سکتا اور جو بن گیا تو پکا شہسوار کہلائے گا ۔۔۔ یہی تو بات ہے کہ آیا گرنے کے بعد حوصلہ جوان ہے یا نہیں۔۔۔ ۔اب جو نہیں گرا ہوگا تو بھی بہادر لیکن وہ والا جس کی پرکھ نہ کی گئی ہو :)
لیکن اگر ہڈی پسلی ٹوٹ گئی تو؟ دشمن نے موت کے گھاٹ اتار دیا تو؟ یہ محاورے والے بابے بھی ایویں ای چول ہوتے ہیں نا؟
 
Top