حسیب نذیر گِل
محفلین
توبہ توبہ اتنی بے ایمانیہاں بےمانٹی کے بغیر۔ وگرنہ بے ایمانی تو اتنی کی گئی ہے کہ الاماں ولحفیظ
توبہ توبہ اتنی بے ایمانیہاں بےمانٹی کے بغیر۔ وگرنہ بے ایمانی تو اتنی کی گئی ہے کہ الاماں ولحفیظ
علم بغاوت بلند کرنے کا وقت آگیا ہے۔اصول یہ ہوتا ہے۔
1۔ ساؤتھ افریقہ 233 پوائنٹس
2۔ آسٹریلیا 217 پوائنٹس
2۔ انڈیا 217 پوائنٹس
4۔ انگلینڈ 210 پوائنٹس
تیسری پوزیشن حذف ہوجاتی ہے۔
نایاب بھائی کو زبردستی کی تیسری پوزیشن دینا کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟
نیرنگ خیال توجہ فرمائیے۔۔۔
جس کے ساتھ انہوں نے نشست لگانی ہے۔ اسکا بیان ہی ان کی لٹیا ڈبونے کو کافی ہے۔ناقابلِ تردید ثبوت۔۔۔ ۔
شششششش دیواروں کےبھی کان ہوتےہیںپھر نیلم کے ساتھ ایک خفیہ نشست کا انتظام کرتے ہیں
چلو خیر اگلی باری نیلم کی ہے ناں
اب تمہاری املاء کی غلطی بھی نظرانداز نہ کریں گے ۔ احتجاج لکھنا نہیں آتا تمہیںہار کے بعد دھاندلی کا الزام لگاتےہوئے،،احتیجاج جاری ہے،،،
پر کوئی فائدہ نہیں
آپ کا احتجاج ہے زوردارہے اسی لیے ی پہ زور ہےاب تمہاری املاء کی غلطی بھی نظرانداز نہ کریں گے ۔ احتجاج لکھنا نہیں آتا تمہیں
یہ کونسی سائینس ہےآپ کا احتجاج ہے زوردارہے اسی لیے ی پہ زور ہے
آپ کے پاس دماغ ہوتاتو جیت نہ جاتےیہ کونسی سائینس ہے
ڈررررر گئے،،،اب تو لگتاہے کوئی میل نظر بھی نہیں آئےگا اگلےالیکشن میںیار اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں۔۔ کہ ہمارے 2 نمبر
یہ سیدھی سیدھی اقرباء پروری ہے۔ اور چونکہ ہمیں انعام نہیں ملا اس لیئے ہم اب آئندہ نہیں کھیلیں گے۔ بائیکاٹ بائیکاٹ
مجھے یہ نتیجہ منظور نہیں ہے پیپر ریچیک ہونے چاہیںمندرجہ بالا نمبرات کے اعتبار سے اس کھیل میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے تعبیر اپیا نے ۔۔۔ ۔!
- تعبیر اپیا 7 نمبرز
- نیلم 4 نمبرز
- مقدس 4 نمبرز
- نایاب بھیا 3 نمبرز
- مہ جبین اپیا 2 نمبرز
- زبیر مرزا بھیا 2 نمبرز
- نیرنگ خیال بھیا 2 نمبرز
- مدیحہ گیلانی بہنا 1 نمبر
- عائشہ عزیز پری 1 نمبر
- فاتح بھیا 1 نمبر
- شمشاد بھیا 1 نمبر
- @فہیم بھیا 1 نمبر
- محب علوی بھیا 1 نمبر
- انیس الرحمن بھیا 1 نمبر
- ضبط بھیا 1 نمبر
- خرم شہزاد خرم بھیا 1 نمبر
- @محمدبلال اعظم بھیا 1 نمبر
- حسیب نذیر گِل بھیا 0
آپ کی کامیابی تحسین کے لائق ہے کیونکہ اتنے بڑے مارجن کے ساتھ جیتنا واقعی اعزاز کی بات ہے
آپ کی تو دوسری پوزیشن آئی ہے نا اس لیے آپ خوش ہیںہارنے والے سارےایسی ہی بہکی بہکی باتیں کرتےہیں
ارے عینی !!!! اتنے زیادہ نمبر ۔۔۔۔!!! یار اتنے تو کبھی زندگی میں نہیں لیے تھے ۔ آپ نے تو بلکل گیا گزرا ہی بنا دیا جاؤ ہم نہیں کھیل رہے ابحاصل کیئے جانے والا نمبر ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
حیرت ہے آپکی عینی سے نہیں بنتی۔ اس نے تو تمام لڑکیوں کو پہلے سے بتا رکھا تھا۔ارے عینی !!!! اتنے زیادہ نمبر ۔۔۔ ۔!!! یار اتنے تو کبھی زندگی میں نہیں لیے تھے ۔ آپ نے تو بلکل گیا گزرا ہی بنا دیا جاؤ ہم نہیں کھیل رہے اب
بس آج کے پرچے نے تو بیجا بیجا کرادیارے عینی !!!! اتنے زیادہ نمبر ۔۔۔ ۔!!! یار اتنے تو کبھی زندگی میں نہیں لیے تھے ۔ آپ نے تو بلکل گیا گزرا ہی بنا دیا جاؤ ہم نہیں کھیل رہے اب
یہ دماغ کا کھیل ہوتا تو کوئی صنف نازک کوالیفائی بھی نہ کرتی کوئیآپ کے پاس دماغ ہوتاتو جیت نہ جاتے
اسی لیےآپ کو بتانےکا کوئی فائدہ نہیں
نہیں بنتی تو بہت ہے ۔۔یہ آپ ہمدردی فرما رہے ہیں یا ۔۔۔زخموں پر نمک۔۔۔۔۔۔۔آگے تو آپ سمجھ ہی گے ہوں گےحیرت ہے آپکی عینی سے نہیں بنتی۔ اس نے تو تمام لڑکیوں کو پہلے سے بتا رکھا تھا۔