نیلم
محفلین
آ
اور میں زبردست کی ریٹنگ کرتی جارہی ہوںہر ریٹنگ پر میں ہنس ہنس کر خوب بڑھا رہی ہوں اپنا
اور میں زبردست کی ریٹنگ کرتی جارہی ہوںہر ریٹنگ پر میں ہنس ہنس کر خوب بڑھا رہی ہوں اپنا
ہاہاہاہاہاآج کے دن خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔۔۔
سرخ ہوجائے گا یہ دھاگہ۔۔۔
سیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔۔۔محفل کی تاریخ میں یہ یادگار ترین دن ہے جو کہ سنہرے حروف سے لکھا جائے اور ہمیشہ یاد رکھا جائے
لو جی۔۔۔۔ اب اور کیا ثبوت چاہیئے عوام کو۔ میں تو کہتا ہوں سوال بعد میں پوچھ لینا پہلے آپس میں پوزیشنز طے کر لو۔ کہیں ان پر ہی تم لوگوں میں اختلاف نہ ہو جائے۔کوئی بات نہیں اگلی بار نیلم ہیں آپ بھی شامل ہوجائیے ہماری خفیہ نشست میں
کوئی ثابت تو کرکے دکھائےسیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔۔۔
آج محفل میں بےایمانٹی کا آغاز جو ہوا ہے۔۔
ناقابل تردید ثبوت سامنے آچکا ہے۔کوئی ثابت تو کرکے دکھائے
وہ تو ہم مدیحہ بہنا کی دل جوئی کر ہے ہیںناقابل تردید ثبوت سامنے آچکا ہے۔
اب میں نہ مانوں والی داستان تو پرانی ہوچکی ہے نا۔۔۔
بس اسی طرح آپ کی ریٹنگ بڑھ سکتی ہے۔۔۔آ
اور میں زبردست کی ریٹنگ کرتی جارہی ہوں
میری ریٹنگ اچھی ہی رہی ہے کبھی غرور نہیں کیا لیکنبس اسی طرح آپ کی ریٹنگ بڑھ سکتی ہے۔۔۔
اچھا۔۔۔۔میری ریٹنگ اچھی ہی رہی ہے کبھی غرور نہیں کیا لیکن
ہمیں کسی کی ریٹنگ سے کیا لینا دینااچھا۔۔۔ ۔
پھر نیرنگ خیال بھائی کی ریٹنگ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔ ۔
ہار پر تھوڑی رورہے ہیں ہم۔۔ہمیں کسی کی ریٹنگ سے کیا لینا دینا
ہم کوئی وہ تھوڑی ہیں کہ ہار گئے تو رونا ختم ہی نہیں ہونے کو آرہا
ثابت کیجئےہار پر تھوڑی رورہے ہیں ہم۔۔
ہم تو بےایمانٹی کا رونا رو رہے ہیں۔۔
ثابت کیجئےسپاٹ فکسنگ کرکے جیتنا بھی کیا جیتنا
اچھا تو یہ ہیں محفل کے سلمان بٹ اور آصف اور عامر۔۔۔سپاٹ فکسنگ کرکے جیتنا بھی کیا جیتنا
ضرور کیجئے مقدمہ درج اور اگر کچھ مل جائے تو ہمیں بھی بتائیے گا تب تک ہم ذرا جشن مناتے ہیںاچھا تو یہ ہیں محفل کے سلمان بٹ اور آصف اور عامر۔۔۔
شکریہ حسیب آپ نے نشاندہی کردی۔ اب ان کے خلاف محفل کی عدالت میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔۔۔