قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔۔۔۔۔!!ارے عینی !!!! اتنے زیادہ نمبر ۔۔۔ ۔!!! یار اتنے تو کبھی زندگی میں نہیں لیے تھے ۔ آپ نے تو بلکل گیا گزرا ہی بنا دیا جاؤ ہم نہیں کھیل رہے اب
میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔۔۔۔۔!!ارے عینی !!!! اتنے زیادہ نمبر ۔۔۔ ۔!!! یار اتنے تو کبھی زندگی میں نہیں لیے تھے ۔ آپ نے تو بلکل گیا گزرا ہی بنا دیا جاؤ ہم نہیں کھیل رہے اب
بس ہم نہیں کھیلیں گے اپ کے ساتھبس آج کے پرچے نے تو بیجا بیجا کرادی
پلیزززززز!بس ہم نہیں کھیلیں گے اپ کے ساتھ
تھوڑا سا ہمیں بھی بتا دیا ہوتامیرا کوئی قصور نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
آپ بھی وہی سمجھ رہی ہیں جو جلنے والے سمجھ رہے ہیںتھوڑا سا ہمیں بھی بتا دیا ہوتا
بہتا مزاہ آیا،،،،،اووووو بےچارے ایک نمبر2 نمبر
ابھی تو ذرا تعبیر اپیا آجائیں ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ ایک جشن کا انتظام کیا جائےبہتا مزاہ آیا،،،،،اووووو بےچارے ایک نمبر2 نمبر
دل کےخوش رکھنےکوغالب یہ خیال اچھایہ دماغ کا کھیل ہوتا تو کوئی صنف نازک کوالیفائی بھی نہ کرتی کوئی
نہیں بس ۔۔۔۔ہم بھر پور احتجاج کرتے ہیں اس فیصلے پر ۔۔۔اور ہم سپریم کورٹ تک جایں گے ۔۔آج ہی اپنے بابا سے کہتے ہیں کہ وہ اس فیصلے کے خلاف مقدمہ دایر کریںپلیزززززز!
نہیں میں لڑکیوں کےجیتنےپہ زیادہ خوش ہوں'ًًًآپ کی تو دوسری پوزیشن آئی ہے نا اس لیے آپ خوش ہیں
بس پھر آپ دائر کر دیجئے کیونکہ ہم نے کوئی بے ایمانی نہیں کینہیں بس ۔۔۔ ۔ہم بھر پور احتجاج کرتے ہیں اس فیصلے پر ۔۔۔ اور ہم سپریم کورٹ تک جایں گے ۔۔آج ہی اپنے بابا سے کہتے ہیں کہ وہ اس فیصلے کے خلاف مقدمہ دایر کریں
1000000000000000000000000000000000 فیصد متفق۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دماغ کا کھیل ہوتا تو کوئی صنف نازک کوالیفائی بھی نہ کرتی کوئی
مدیحہ جیتی تو لڑکیاں ہی ہیں نا،،،ایک ہی ٹولی ہیں ہم سب،،،سمجھاکرےنانہیں بس ۔۔۔ ۔ہم بھر پور احتجاج کرتے ہیں اس فیصلے پر ۔۔۔ اور ہم سپریم کورٹ تک جایں گے ۔۔آج ہی اپنے بابا سے کہتے ہیں کہ وہ اس فیصلے کے خلاف مقدمہ دایر کریں
ہر ریٹنگ پر میں ہنس ہنس کر خوب بڑھا رہی ہوں اپناہائے اللہ جی،،،،عینی ریڈکراس کی بھرمارہوگئی ،،،جلےدل کےپھپھولے پھوڑےجارہےہیں
جی بلکل درست ۔۔ہمیں بہت خوشی ہے۔۔۔مگر ہم تو اپنے نمبروں کو رو رہے ہیں اتنے کم نمبر حد ہی ہوی نامدیحہ جیتی تو لڑکیاں ہی ہیں نا،،،ایک ہی ٹولی ہیں ہم سب،،،سمجھاکرےنا
کوئی بات نہیں اگلی بار نیلم ہیں آپ بھی شامل ہوجائیے ہماری خفیہ نشست میںجی بلکل درست ۔۔ہمیں بہت خوشی ہے۔۔۔ مگر ہم تو اپنے نمبروں کو رو رہے ہیں اتنے کم نمبر حد ہی ہوی نا