آپ پاکستانی سیاست کے لیے نااہل قرار دی جاتی ہیں۔۔۔۔جی نہیں جناب ہم ہار کے بھی بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں
تو آپ پھر بھاگ کر ہارنے والوں میں ہوگے۔۔۔۔جی نہیں جناب ہم ہار کے بھی بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں
شکر ہے بچ گئی بھائی سیاست میں آکے مجھے اپنی بےعزتی نہیں کروانی ۔سیاستدانوں کی کوئی عزت نہیں ہے پاکستان میںآپ پاکستانی سیاست کے لیے نااہل قرار دی جاتی ہیں۔۔۔ ۔
جی نہیں ہم بھاگتے ہی نہیں نہ پہلے نہ بعد میں ،،آپ کی طرح تھوڑی ہیںتو آپ پھر بھاگ کر ہارنے والوں میں ہوگے۔۔۔ ۔
منظورسونے کا انڈا تمہارا ہو گا اس بارمیں نے بھی لکھنا ہے لیکن ایک شرط پر کہ اس بار فرسٹ پرائز میرا ہوگا ۔۔بولیں منظور !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
سونے کا انڈا ہو یا ڈنڈا ۔۔بس فرسٹ پرائز ہو میرا پھر تو میں یہ کوئز کھیلیوں گی ورنہ نوووووووووووووووووووووووومنظورسونے کا انڈا تمہارا ہو گا اس بار
سونے کا انڈا تو تمہیں بہت آسانی سے مل سکتا ہےسونے کا انڈا ہو یا ڈنڈا ۔۔بس فرسٹ پرائز ہو میرا پھر تو میں یہ کوئز کھیلیوں گی ورنہ نوووووووووووووووووووووووو
تو کیسے لوں پہلی پوزیشن میں آپ کچھ بتائیں گے تو لوں گی ناسونے کا انڈا تو تمہیں بہت آسانی سے مل سکتا ہے
کرنا "صرف" اتنا" ہو گا کہ پہلی پوزیشن لے لو
ہاں اگر "ڈنڈا" مل گیا تو خیال رکھنا کہیں تمہاری مدھو آپا اسی ڈنڈے کو تم پر نہ استعمال کر لیں
پہلی پوزیشن باٹم سے لینی ہے
بتایا تو ہے کہ پہلی پوزیشن لو لیکن "باٹم" سےتو کیسے لوں پہلی پوزیشن میں آپ کچھ بتائیں گے تو لوں گی نا
وہ آجکل مجھے نہیں ڈانٹ سکتیں بہت پیار آیا ہوا ہے انہیں مجھے پر
کیاااااااااااااااااااا واقعی ۔۔پہلی پوزیشن آ جائے گی سوچ لیں اگر نہ آئی نااااااااااااااااااااااااا توبتایا تو ہے کہ پہلی پوزیشن لو لیکن "باٹم" سے
کہیں یہ پیار "طوفان سے پہلے کی خاموشی" تو نہیں
کیوووووووووووووووووووووووووووووں نہ آئی آنی چاہیئے بس مجھے نہیں پتہ ناااااااااااااااااااااا
ارے ارے کیوں اپنے لمبے بالوں کے پیچھے پڑی ہوکیوووووووووووووووووووووووووووووں نہ آئی آنی چاہیئے بس مجھے نہیں پتہ ناااااااااااااااااااااا
بس میں اب کھیلنے لگی ہوں ۔۔اور میری پوزیشن آ جائے اب آئی سمجھ ناارے ارے کیوں اپنے لمبے بالوں کے پیچھے پڑی ہو
تم نے یہاں "ثوبت" کو منتخب کیا ہےمیری پسندیدہ ڈش
- پلاؤ
- مونگ کی دال
- چکن قورمہ
- ثوبت