عینی شاہ
محفلین
گڑیا بھائیا کے نمبر لے لو۔۔۔
گڑیا بھائیا کے نمبر لے لو۔۔۔
جب نو تھینک یو تو تب پرچم سے کیا کام آپ کونو تھینک یو
میرا مطلب تھا کہ وہ پرچم کہاں ہے جس کے سائے تلے آپ سب ایک ہیں
محسن وقار علیجب نو تھینک یو تو تب پرچم سے کیا کام آپ کو
اچھا جی اپنی طرح سمجھ رکھا ہے کیامحسن وقار علی
ان کا پرچم دھاندلی ہے جس کے سائے تلے یہ سب ایک ہیں۔۔۔ ۔
نہیں اسی لیے تو ایسا کہا۔۔۔اچھا جی اپنی طرح سمجھ رکھا ہے کیا
تھینک یو بہنازبردست
مبارک ہو عائشہ مانو
دیکھا جی ایک بار پھر لڑکیاں جیت گئیں
آپ نے نام اور @ کے درمیان ایک سپیس دے رکھی ہے
انڈہ گروپ میں خوش آمدید ۔۔ @ عینی شاہ
دیکھا محنت کا صلہ ۔۔!!
اب ٹھیک ہے۔آپ نے نام اور @ کے درمیان ایک سپیس دے رکھی ہے
جی اب ٹھیک ہےاب ٹھیک ہے۔
اس میں حیرت کی کیا بات ہےیا حیرت
ہراہدوسری پوزیشن لی ہے چار محفلین نے 6 نمبر لے کرفارقلیط رحمانی انکلنین بھائیمحمد بلال اعظم عرف مناباباجی یعنی کہ فراز بھائیان سب کو دیا جا رہا ہے یہ پین
یہی کہ میں سیکنڈ آیا ہوںاس میں حیرت کی کیا بات ہے
ہراہ
میں پہلی بار سیکنڈ آیا ہوں اور بھی آُ کے انٹرویو میں محسن بھائی
آئی کانٹ بیلیو اٹ
یار کم از کم مجھے تو تمہاری ذہانت پر کبھی کوئی شبہ نہیں تھایہی کہ میں سیکنڈ آیا ہوں
لیکن تکے لگانے میں میں اتنا ماہر نہیں ہوں
یار کم از کم مجھے تو تمہاری ذہانت پر کبھی کوئی شبہ نہیں تھا
نینی بھیاااااا! آپ بار بار اپنے خفیہ راز ہمارے سر کیوں تھوپ دیتے ہیں آخرمحسن وقار علی
ان کا پرچم دھاندلی ہے جس کے سائے تلے یہ سب ایک ہیں۔۔۔ ۔
دیکھیں ناں اپیا اب کے تکے کتنے نشانے پر لگے
یہ تو ازل سے ہتھیار ہے تم لوگوں کا۔۔۔نینی بھیاااااا! آپ بار بار اپنے خفیہ راز ہمارے سر کیوں تھوپ دیتے ہیں آخر