نیلم
محفلین
زبردستجی تو دوستو پہلی پوزیشن لی ہے 7 نمبر لے کے مانو بچے یعنی کہ عائشہ عزیز
بہت سی تالیاں مانو بچے کے لیے![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
مانو کو انعام میں دیا جاتا ہے آئس کریم سے بھرا یہ ڈیپ فریزر
![]()
مبارک ہو عائشہ مانو
دیکھا جی ایک بار پھر لڑکیاں جیت گئیں