ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

ملائکہ

محفلین
smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔
  1. If tomorrow never comes
  2. Can you feel the love tonight
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
  4. When you say nothing at all
smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ کھیل

  1. فٹ بال
  2. باسکٹ بال
  3. کرکٹ
  4. فارمولا ون
smileys-flowers-707155.gif
کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے

  1. فش
  2. کڑھی
  3. کڑاہی گوشت
  4. بریانی
smileys-flowers-707155.gif
پائتھون کے بارے میں تبصرے

  1. سلیپنگ پل
  2. آئی لو پائتھن
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
  4. آئی کانٹ سٹاپ لافنگ
    rollingonthefloor.gif
smileys-flowers-707155.gif
برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے

  1. لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
  2. ہاؤ کیوٹ
  3. چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں
  4. س س س سردی ی ی ی
smileys-flowers-707155.gif
کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں

  1. منافق
  2. چیچڑ ٹائپ
  3. رُوڈ
  4. بے وقوف
smileys-flowers-707155.gif
پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین

  1. میک ڈونلڈز
  2. کے ایف سی
  3. پیتزا ہٹ
  4. نینڈوز
smileys-flowers-707155.gif
میری پسندیدہ گاڑی

  1. الفا رومیو
  2. ۔ رینج روور
  3. آوڈی
  4. آسٹن مارٹن
smileys-flowers-707155.gif
سکول میں پسندیدہ مضمون

  1. میتھس
  2. انگلش
  3. ہسٹری
  4. سائنس
smileys-flowers-707155.gif
کس ملک کا سفر کرنا چاہتی ہوں

  1. پاکستان
  2. ماریشیس
  3. سپین
  4. ریاست ہائے متحدہ امریکہ

لو جی میں نے بھی تکے مار دیئے ہیں
 

زین

لائبریرین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"


(بہت عرصہ تک بچوں کو مقدس کے نام سے ڈرایا جاتا رہا، (ذولقرنین حیدر کا ڈرامہ سیریل 'مقدس') اور مجھے تو اب بھی مقدس ڈراتی ہے (میری کولیگ))
کیا یاد دلایا۔ میں بھی "مقدس" سے بہت ڈرتا تھا :?
 

عینی شاہ

محفلین
جس شخصیت کی پسند ناپسند کے بارے میں آپ تکوں کی تیر اندازی کریں گے وہ ہیں مقدس
smileys-flowers-196847.gif


smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔
  1. If tomorrow never comes
  2. Can you feel the love tonight
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
  4. When you say nothing at all
smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ کھیل
  1. فٹ بال
  2. باسکٹ بال
  3. کرکٹ
  4. فارمولا ون
smileys-flowers-707155.gif
کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے
  1. فش
  2. کڑھی
  3. کڑاہی گوشت
  4. بریانی
smileys-flowers-707155.gif
پائتھون کے بارے میں تبصرے
  1. سلیپنگ پل
  2. آئی لو پائتھن
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
  4. آئی کانٹ سٹاپ لافنگ
    rollingonthefloor.gif
smileys-flowers-707155.gif
برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے
  1. لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
  2. ہاؤ کیوٹ
  3. چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں نیکسٹ ٹائم مجھے بھی لے جانا :daydreaming:
  4. س س س سردی ی ی ی
smileys-flowers-707155.gif
کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں
  1. منافق
  2. چیچڑ ٹائپ :rollingonthefloor:
  3. رُوڈ
  4. بے وقوف
smileys-flowers-707155.gif
پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین
  1. میک ڈونلڈز
  2. کے ایف سی
  3. پیتزا ہٹ
  4. نینڈوز
smileys-flowers-707155.gif
میری پسندیدہ گاڑی
  1. الفا رومیو
  2. ۔ رینج روور
  3. آوڈی
  4. آسٹن مارٹن
smileys-flowers-707155.gif
سکول میں پسندیدہ مضمون
  1. میتھس
  2. انگلش
  3. ہسٹری
  4. سائنس ۔میرا بھی تو ہے :biggrin:
smileys-flowers-707155.gif
کس ملک کا سفر کرنا چاہتی ہوں
  1. پاکستان
  2. ماریشیس
  3. سپین
  4. ریاست ہائے متحدہ امریکہ
    یا ہوووووووووووووووو تکے لگا دیا اب میں فرسٹ آنے کو ویٹ کرتی ہوں :dancing:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ابھی جوابات نہیں ناں
نینی بھیا نے بھی آنا ہے واپس
میرے آنے تک یہ دھاگہ بند نہ کیا جائے براہِ مہربانی :)

تعبیر آپی اور نیرنگ خیال بھیا آج رات کو جواب ضرور دے دیں :)
جی واپسی ہو گئی تو جوابات دے دیئے جائیں گے۔ کیا اب ہم اک دن بھی انتظار کروانے کا حق نہیں رکھتے اپنی بٹیا رانی کے مقابلے کے لیئے :)

ہاں ناں ۔۔ کل بات ہوئی تھی میری ان سے۔۔ موجیں کر رہے ہیں۔۔
کونسی موجیں۔۔۔ کیا غلط خبریں پھیلا رہی ہو خبری بیگم o_O
 

قیصرانی

لائبریرین
جی واپسی ہو گئی تو جوابات دے دیئے جائیں گے۔ کیا اب ہم اک دن بھی انتظار کروانے کا حق نہیں رکھتے اپنی بٹیا رانی کے مقابلے کے لیئے :)


کونسی موجیں۔۔۔ کیا غلط خبریں پھیلا رہی ہو خبری بیگم o_O
دونوں سطریں ہی ایک دوسرے کے متضاد :)
 
Top