قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اپیا جی آپ بھی تو پرچہ حل کیجئے نا تب ہی تو نتیجہ نکلے گاہاں تو ہم کون سے اپنے جواب کی بات کرتے ہیں ۔۔۔ ہم تو اصلی جوابات کی بابت دریافت فرماتے ہیں بچے
اپیا جی آپ بھی تو پرچہ حل کیجئے نا تب ہی تو نتیجہ نکلے گاہاں تو ہم کون سے اپنے جواب کی بات کرتے ہیں ۔۔۔ ہم تو اصلی جوابات کی بابت دریافت فرماتے ہیں بچے
زے نصیب ۔۔۔کیسی ہیں آپی آپ بڑے دنوں بعد آپکو دیکھا یقین کیجئے بہت اچھا لگا ۔۔کہیئے خیریت سے ہیں اور بیٹے کی شادی کی بےحد مبارکبادکھلی دھاندلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہوںںںںںں
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں مدیحہزے نصیب ۔۔۔ کیسی ہیں آپی آپ بڑے دنوں بعد آپکو دیکھا یقین کیجئے بہت اچھا لگا ۔۔کہیئے خیریت سے ہیں اور بیٹے کی شادی کی بےحد مبارکباد
جی آپی اللہ کا شکر ہے ہم دونوں ٹھیک ہیں ۔میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں مدیحہ
بس میں تو یہاں روز ہی آتی ہوں لیکن تمہارے ایکسیڈنٹ کے بارے میں سنا تھا تو بہت فکر رہی تمہاری
اب کیسی ہو تم اور عینی؟
مبارکباد کا بہت شکریہ مدیحہ چندا
جی جی ہم یہاں ہیں آپی کیسی دھاندلی کہاں کی دھاندلی ہم نے تو ابھی کی ہی نہیںہیلووووووووووو مدیحہ گیلانی؟؟؟؟؟؟؟؟
کہاں گئیں؟؟؟؟؟
اففففف۔۔۔۔۔۔جی جی ہم یہاں ہیں آپی کیسی دھاندلی کہاں کی دھاندلی ہم نے تو ابھی کی ہی نہیں
لگتا ہے کہ اگلے الیکشن میں کھڑے ہونے کا ارادہ ہےجی جی ہم یہاں ہیں آپی کیسی دھاندلی کہاں کی دھاندلی ہم نے تو ابھی کی ہی نہیں
اففففف۔۔۔ ۔۔۔
دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے نہیں کوئی اچھی دعا فرمایئے ہمارے لیئے ۔۔۔کیوں ہمیں ظالموں کی صف میں کھڑا دیکھنا چاہتی ہیںلگتا ہے کہ اگلے الیکشن میں کھڑے ہونے کا ارادہ ہے
جب ہی اسکی پریکٹس ہورہی ہے
ارے نہیں کوئی اچھی دعا فرمایئے ہمارے لیئے ۔۔۔ کیوں ہمیں ظالموں کی صف میں کھڑا دیکھنا چاہتی ہیں
اب خوش؟میرے جواب کسی نے بھی زبردست نہیں کیئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔بس میں سب سے ناراض
یہ والے نہیں تھے کرنے ناااااااااااااااااااااااب خوش؟