مجھے تو معلوم ہی نہیں کہ دھاندلی کسے کہتے ہیں ۔ اب دیکھیں ناں آنٹی مقدس اتنی پیاری سی بہنا ہیں۔ وہ لکھیں تو مجھے یوں ہی محسوس ہوتا ہے کہ میں نے لکھا ہے۔ پھر اگر میں پہلے پوسٹ کر دوں تو مقدس کا سرپرائز ختم ہو جائے گا ناں۔چندا جی دھاندلی کی اجازت نہیں دی جائے گی
مجھے تو معلوم ہی نہیں کہ دھاندلی کسے کہتے ہیں ۔ اب دیکھیں ناں آنٹی مقدس اتنی پیاری سی بہنا ہیں۔ وہ لکھیں تو مجھے یوں ہی محسوس ہوتا ہے کہ میں نے لکھا ہے۔ پھر اگر میں پہلے پوسٹ کر دوں تو مقدس کا سرپرائز ختم ہو جائے گا ناں۔
فرحت کی ذہانت کی تو داد دینی پڑے گی
ہم میں سے کسی نے بھی اس طرح نہیں سوچا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔واہ واہ تالیاں فرحت بی بی کے لئے
بھیا تعبیر اپیا کا نتظار ہے ان کے جوابات آجائیں تب رزلٹ اناؤنس کیا جائے گا۔۔رزلٹ کہاں ہے بھئی؟؟؟
بھیا تعبیر اپیا کا نتظار ہے ان کے جوابات آجائیں تب رزلٹ اناؤنس کیا جائے گا۔۔رزلٹ کہاں ہے بھئی؟؟؟
نھیں اپیااوپس سوری سوری کہ میری وجہ سے لیٹ ہو گیا
اب جلدی میں میں کس کی نقل ماروں بھلا؟
ایسا کریں آپ رزلٹ پوسٹ کر دیں اس بار میں نہیں لے رہی حصہ
کیا نہیں ؟نھیں اپیا
نھیں اپیااوپس سوری سوری کہ میری وجہ سے لیٹ ہو گیا
اب جلدی میں میں کس کی نقل ماروں بھلا؟
ایسا کریں آپ رزلٹ پوسٹ کر دیں اس بار میں نہیں لے رہی حصہ
جی اپیا بالکلنامنظور نامنظور
عینی ہم مل کر احتجاج کرتے ہیں اس پر
ٹھیک ہے؟
یھ اچھی بات آپ کے بغیر تو بالکل نھیں اپیابھاگ کہاں رہی ہوں وہ تو میں افی پیچھے رہ گئی ہوں نا اس لیے کہ رہی تھی
چلیں آپ دونوں کے پرزور اصرار پر حل کرنے کی کوشش کرتی ہوں