ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

مقدس

لائبریرین
مسجد جانے سے آدمی نیک ہو جاتا آدمی۔ پھر بھائی سے محروم ہو جاو گی شیطان لڑکی :clown:
اوئی۔۔ نینوں بھیااااا میں مشوم ہوں اچھا

اگر میری بہن ہو تو پیاری لگانے کی چنداں ضرورت نہیں۔ یہ طے ہے۔ (y)
بھابھی کو بتاؤن گی اب۔۔ دیکھنا آپ ذرا

بس تم نام بتاؤ۔۔۔ ۔ :laugh:
میں بھی ان سے پوچھوں گا طریقہ تمہیں ستانے رلانے کا
ڈرامہ بھیا ہیں ناں۔،۔ اور کون
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
انتہائی غیر متفق شریر لڑکے :heehee: ۔۔۔ اب لڑ الگ سے پڑھیں اور کے الگ سے آئی سمجھ :battingeyelashes:
اب تو مہر لگ گئی کے اپیا کو بات بھائی ہے۔ وگرنہ یوں حروف الگ نہ کرواتیں۔ :notworthy:

اوئی کوئی نہیں بھیا جی :eek:
جن پر تکیہ تھا والا معاملہ ہوا بئی تمہارے ساتھ۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب مزہ آئے گا۔۔۔ پہلے قیصرانی بھیا سے بھی ڈانٹ کھلائی تھی ۔۔۔ ہی ہی ہی
وہ تو کڑاہی کھانے کی بات ہو رہی تھی۔ :cautious:

کوئی نہیں بچُو۔۔ آپی نے مجھے نہیں کہا۔۔۔ :p
کچھ باتیں روز روشن کی طرح عیاں ہوتی ہیں۔ وہ کہنی نہیں پڑتیں۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بیٹا حاضر ہوں اپنی آپیا کی مدد کے لیئے :) نہیں انیس بیٹا ہم تو سبھی کو یونہی بلاتے ہیں ۔ :) آپکو برا نہیں لگنا چاہیئے ہرگز :)
جی اپیا حاضر ہوگیا۔ :notworthy:
انیس بھیا اپیا تو سب کو بیٹا کہتی ہیں۔ :cowboy:
مجھے تو اچھا لگتا ہے۔ کوئی تو ہے جو چھوٹا سمجھتا ہے۔ (y)
 
نیرنگ خیال بیٹا حاضر ہوں اپنی آپیا کی مدد کے لیئے :) نہیں انیس بیٹا ہم تو سبھی کو یونہی بلاتے ہیں ۔ :) آپکو برا نہیں لگنا چاہیئے ہرگز :)
میں نے تو کبھی برا نہیں مانا جی۔ بلکہ عینی سس کو آپ کو آنٹی کہنا برا لگ گیا۔۔
کہنے لگیں "انیس بھائی یہ مدھو آپا آپ کی آنٹی کیسے ہو گئیں :nerd:اففففف کوئی مجھے آنٹی کہتا ہے تو کوئی آپا کو ۔۔میں نہیں بول رہ اب کسی کے ساتھ :cautious:"
 
ارے یہ کب کہاں کہا انھوں نے :) چلیئے آپ برا مت منایئے بچی ہے وہ ایسے ہی کہا ہو گا انھوں نے :) اب کوئی انکی آپا جان کو آنٹی کہے تو لامحالہ برا تو لگے گا نا انھیں :) اور عینی کو آنٹی کس نے کہا :heehee:اوہ میرے خدا :)
 
Top