نیرنگ خیال
لائبریرین
نہیں وہ سیدھی جدت کے بعد ہی مارکیٹ میں آئے گی۔ پائتھون کہانی کی طرح۔میں نے ہاتھ کھینچ لینا ہے پھر۔ ویسے بڑا مزہ آئے گا۔ آپ لکھیئے نا شکاری پر حکایت پر کیا جدت بھی بخشیں گے اسے
نئے وقتوں کی بات ہوگی۔
نہیں وہ سیدھی جدت کے بعد ہی مارکیٹ میں آئے گی۔ پائتھون کہانی کی طرح۔میں نے ہاتھ کھینچ لینا ہے پھر۔ ویسے بڑا مزہ آئے گا۔ آپ لکھیئے نا شکاری پر حکایت پر کیا جدت بھی بخشیں گے اسے
اب تک تو تکے لگانے کے اتنے مقابلے ہوچکے کہ آپ سب
بہترین نشانے باز بن چکے ہوں گے
اب امتحان ہے آپ کی صلاحیتوں کے آزمانے کا ۔۔۔ !
کیونکہ مقابلہ کافی سخت ہے اور نشانہ بہت دور لگایا گیا ہے ۔۔۔ !
تیر بھی لیکن بہت سے دیئے گئے ہیں۔۔۔ ۔۔!
تو پھر ثابت کیجئے کہ آپ کا نشانہ کتنا پختہ ہوچکا ہے۔۔!!
ابتدا۔۔۔ ۔2013-1-9۔۔۔ ۔اختتام۔۔۔ ۔2013-1-15
ہمارے اس مقابلے کی شخصیت ہیں نیرنگ خیال بھیا۔۔۔ !
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے
- تین
- پانچ
- سات
- کبھی ایسا واقعہ ہوتے نہیں دیکھا
میرا پسندیدہ کھلاڑی
- مائیکل ڈوہن
- ویلنٹینو راسی
- مائیکل شوماکر
- پیٹ سمپراس
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں
- دو سال سے
- چار سال سے
- پانچ سال سے
- گزشتہ سال سے
میرا پسندیدہ لباس
- کارگوٹراؤزر اور ٹی شرٹ
- کرتا شلوار
- جینز ٹی شرٹ
- ٹو اور تھری پیس
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ
- اج توں باد تیری لت چوں ٹھک ٹھک دی نئیں نوری نت نت دی واج آوے گی سوہنڑیا
- اوقاتوں ود وزن ہؤےتے موڈا نئیوں دئیدا
- I am big! It’s the pictures that got small
- Play it, Sam. Play 'As Time Goes By'
- Here’s! Looking at you kid.
- ?You talking to me
میرا پسندیدہ انگلش گانا
- Carnival of Rust
- Too much love will kill you
- Show must go on
- Late goodbye
- It’s all coming back to me
میری پسندیدہ مٹھائی
- برفی
- پتیسہ
- سوہن حلوہ
- قلاقند
- دودھ میسو
مجھے پسند ہے
- کلائی پر لیدر بریسلٹ پہننا
- کلائی پر چین پہننا
- بازو پر ٹیٹو کور پہننا
- ان میں سے کچھ بھی نہیں
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن
- روم
- گیمز آف تھرونن
- شرلاک ہومز
- پریزن بریک
- ایکس فائلز
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار
- سکندر بخت از احمد اقبال
- ناصر عظیم از احمد اقبال
- شیطان از شفیق الرحمان
- فرہاد علی تیمور از محی الدین نواب
- مرزا از پطرس
- شرلاک ہومز از آرتھر کونان
یہاں تو پہلے ہی رات ہےرات کو ناں بھیاااا
میں نے بھی جواب دینے ہیں رات کو
بہت لیٹ لطیف ٹائپ کی لڑکی ہو ًتم مقدسرات کو ناں بھیاااا
میں نے بھی جواب دینے ہیں رات کو
میں اپنی رات کی بات کرئینگ ناں بھیایہاں تو پہلے ہی رات ہے
بھیا یہ کیا ہوتا ہےبہت لیٹ لطیف ٹائپ کی لڑکی ہو ًتم مقدس
لطیف میل نام ہے اور اس کا فی میل ورژن کیا بنتا ہے۔ ہنڑ کر لو گلبھیا یہ کیا ہوتا ہے
لطیف میل نام ہے اور اس کا فی میل ورژن کیا بنتا ہے۔ ہنڑ کر لو گل
یہ "وہ" ہوتا ہے جو ہمیشہ آ خر میں جواب دیتے ہیںبھیا یہ کیا ہوتا ہے
نالائق ۔۔ ہیں ناں بھیایہ "وہ" ہوتا ہے جو ہمیشہ آ خر میں جواب دیتے ہیں
اپیا اتنا آسان ہے۔نیرنگ خیال بیٹا یہ سوالنامہ ہے ۔۔۔ ۔ !یہ تو کوئی پی سی ایس کا پرچہ معلوم پڑتا ہے ۔اتنا تو مشکل وہ بھی نہیں ہوتا وللہ
نہیں بھئی بہت مشکل تھا ہمیں تو پسینہ آ گیا اسے حل کرتے ہوئے ۔۔ایسے بھی کرتے ہیں کوئی بھلااپیا اتنا آسان ہے۔
70٪ تو چھوڑ سکتے۔
لیں بھئی عینی بچے تُکے تو ہم نے بھی لگا دیئے ہیں ۔۔۔ ویسے خاصہ مشکل تھا اس دفعہ اندازہ کیونکہ خاصے پائے کے سوال تھے جسمیں سے کچھ تو سر سے ہی گذر گئے ۔۔جیسے وہ فرنگی سانگ
ہیٹر کے آگے سے اٹھ جائیے۔ اسکا تو یہی مطلب بنتانہیں بھئی بہت مشکل تھا ہمیں تو پسینہ آ گیا اسے حل کرتے ہوئے ۔۔ایسے بھی کرتے ہیں کوئی بھلا
تو آپکو رعب کی کیا ضرورت ہے چھوٹے بھائی ویسے کام نہیں چلتا کیا ۔۔۔ایک بےچاری پر کافی نہیں ہے رعبیا حیرتا!!! اتنی انکساری۔۔۔
میں نے یہ گانے کسی کی فہرست سے دیکھ کر رعب ڈالنے کے لیئے لکھے ہیں۔ بتائیے گا نہ کسی کو
وہ ان کی رعب میں نہیں آتیں ناں آپیتو آپکو رعب کی کیا ضرورت ہے چھوٹے بھائی ویسے کام نہیں چلتا کیا ۔۔۔ ایک بےچاری پر کافی نہیں ہے رعب