ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہائے ہیٹر ہم بےچارے کہاں برداشت کر سکتے ہیں بوڑھے لوگ :battingeyelashes: ویسے آپکا سوالنامہ بھی کسی ہیٹر سے کم نہیں ہے :heehee: پڑھتے ہی لگ پتہ گیا :battingeyelashes:
پہلا بوڑھا دیکھا ہے جس کو سردیوں میں ہیٹر کی ضرورت نہیں۔ وگرنہ ہمارے دور میں تو چارپائی کے نیچے انگیٹھی رکھ کر سونے کا رواج تھا۔ :shock:
 
پہلا بوڑھا دیکھا ہے جس کو سردیوں میں ہیٹر کی ضرورت نہیں۔ وگرنہ ہمارے دور میں تو چارپائی کے نیچے انگیٹھی رکھ کر سونے کا رواج تھا۔ :shock:
لاحول ولا ۔۔آپ تو سب کچھ بتا دینے پر تُلے ہوئے توبہ توبہ خدا خدا کیجئے :battingeyelashes::heehee:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہیں آپ اس لیے مسجد ہی نہیں جاتے۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ آپی! ڈانٹیں ان کو اب
مسجد جانے سے آدمی نیک ہو جاتا آدمی۔ پھر بھائی سے محروم ہو جاو گی شیطان لڑکی :clown:

میں تو آپ کی پیاری بہنا ہوں ۔۔۔ جیسی بہن ویسا بھائی :rollingonthefloor:
اگر میری بہن ہو تو پیاری لگانے کی چنداں ضرورت نہیں۔ یہ طے ہے۔ (y)

آپی! یہ سب مجھے بڑا تنگ کرتے ہیں۔۔ :(
بس تم نام بتاؤ۔۔۔۔ :laugh:
میں بھی ان سے پوچھوں گا طریقہ تمہیں ستانے رلانے کا
 
Top