ابھی بنارہی ہوں میں تفصیلی نتائجآہا میں تو جیت گئی
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے
- تین
- پانچ
- سات
- کبھی ایسا واقعہ ہوتے نہیں دیکھا
میرا پسندیدہ کھلاڑی
- مائیکل ڈوہن
- ویلنٹینو راسی
- مائیکل شوماکر
- پیٹ سمپراس
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں
- دو سال سے
- چار سال سے
- پانچ سال سے
- گزشتہ سال سے
میرا پسندیدہ لباس
- کارگوٹراؤزر اور ٹی شرٹ
- کرتا شلوار
- جینز ٹی شرٹ
- ٹو اور تھری پیس
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ
- اج توں باد تیری لت چوں ٹھک ٹھک دی نئیں نوری نت نت دی واج آوے گی سوہنڑیا
- اوقاتوں ود وزن ہؤےتے موڈا نئیوں دئیدا
- I am big! It’s the pictures that got small
- Play it, Sam. Play 'As Time Goes By'
- Here’s! Looking at you kid.
- ?You talking to me
میرا پسندیدہ انگلش گانا
- Carnival of Rust
- Too much love will kill you
- Show must go on
- Late goodbye
- It’s all coming back to me
میری پسندیدہ مٹھائی
- برفی
- پتیسہ
- سوہن حلوہ
- قلاقند
- دودھ میسو
مجھے پسند ہے
- کلائی پر لیدر بریسلٹ پہننا
- کلائی پر چین پہننا
- بازو پر ٹیٹو کور پہننا
- ان میں سے کچھ بھی نہیں
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن
- روم
- گیمز آف تھرونن
- شرلاک ہومز
- پریزن بریک
- ایکس فائلز
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار
- سکندر بخت از احمد اقبال
- ناصر عظیم از احمد اقبال
- شیطان از شفیق الرحمان
- فرہاد علی تیمور از محی الدین نواب
- مرزا از پطرس
- شرلاک ہومز از آرتھر کونان
ابھی بنارہی ہوں میں تفصیلی نتائج
اور بلآخر ۔۔ میں اس مقام پہ پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ۔۔۔ شکریہ شکریہ ۔۔ لاؤ میرا سونے کا انڈہ ۔۔
یہ ہے دھاندلی ۔۔
انتظار فرمائیےصحیح جوابات کہاں ہیں ؟؟؟؟
تمہارے 2 نمبر ہیں اور مدھو آپا کے صفر۔ ایسا کرو کہ دونوں ایک ایک بانٹ لو۔بس میری آپا جانی کو نکال دیں اس کمپیٹیشن سے عینی آپی
دے رہی ہوں بھیا صبر جمیلمیرا انعام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قرۃالعین اعوان
جلدی لاؤ ۔۔ جلدیدے رہی ہوں بھیا صبر جمیل
شکریہ شکریہ شکریہ ۔۔اور یہ ہے ہمارے اس کھیل کا خاص الخاص انعامجسے حاصل کیا ہےعمر سیف بھیاقیصرانی بھیامدیحہ گیلانی اپیا نے
میں نے اسی لیے لکھا تھا کہ سپلی پکیاور وقت آگیا ہے سنسنی خیز نتائج کے اعلان کا جسے سن کر صرف سنسنی ہی نہیں پھیلی گی بلکہ منہ بھی کھل جائیں گے ساتھ ہی چہروں پر لال پیلے رنگ نظر آنے لگیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!اس سخت اور مشکل ترین مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے محفل کی مشہور اور بہترین رکن نیلم نے آپ کو ہزار بار داد دی جاتی ہے اس بہترین کارکردگی پرحاصل کردہ نمبرز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔8 دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ہونہار ذہین ترین رکن مقدس نےآپ کو بھی بے شمار داد دی جاتی ہے اس احسن کارکردگی پرحاصل کردہ نمبرز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔7 تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بہت سے بہترین رکن ہیں جنہوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا آپ سب کو بھی داد دی جاتی ہےحاصل کردہ نمبرز ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔3 زبیر مرزا بھیاباقی حصہ لینے والے محفلین کے نتائج کچھ یوں ہیں۔۔۔ ۔۔۔ !محسن وقار علی بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2عینی شاہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 2عائشہ عزیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 2تعبیر اپیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔1@!نیس الرحمان بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔1محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔1قرۃالعین اعوان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 1مدیحہ گیلانی اپیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 0قیصرانی بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔0عمر سیف بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 0یہ رہے آپ سب کے انعامات۔۔۔ ۔۔۔ !نیلممقدسزبیر مرزا بھیاباباجی بھیاآپ سب کو بہت بہت مبارک باد!ہارنے والے کبھی ہارتے نہیں جب تک کہ انہیں دوبارہ میدان میں اترنے کا حوصلہ موجود ہو۔۔!ہارجانے کا مطلب حوصلے پست کرنا ہے۔۔۔ !!
اچھا!!!!!!!!!!!!!