خرم شہزاد خرم
لائبریرین
مبارک ہو جی مبارک ویسے میں نے اسی ڈر سے جواب ہی نہیں دیے کیونکہ اس دفعہ تکے کا چانس بھی کم تھا
مبارک ہو جی مبارک ویسے میں نے اسی ڈر سے جواب ہی نہیں دیے کیونکہ اس دفعہ تکے کا چانس بھی کم تھا
مینوں اے سمجھ نئیں آندی کے کُڑیاں اینے نمبر ہر واری کسراں لے جاندیاں نے۔؟؟؟
میں نے ؟؟؟؟ آپ بھی تو ہمراہ ہیں اور ساتھ میں مدیحہ گیلانی بھی۔ اور ہم اکیلے نہیں انیس الرحمن پہلے سے اس کشتی میں سوار تھے۔واقعی، آپ نے تو باٹم آف لسٹ سے ٹاپ کیا ہے
تہاڈے کہن دا مطبل اے کہ تسی پُلسئے او۔گل اےوےکے اساں دے ہتھ بہوں لمبے نے
جہوےپاکستانی پولیس دےہوندےنے
انڈا لہر والہاں اچ تے تُسا سارے پراواں دے ہتھ بہت لمبے نے۔اے کمال کیتھوں حاصل کیتا تُساں نے؟
واہ لاجواب اپیا!جو سادہ دل ہوں بڑی مشکلوں میں ہوتے ہیں
کہ دوستوں میں ، کبھی دشمنوں میں ہوتے ہیں ۔
فہرست کے مطابق آپ پہلی منزل پر تھے، میں دوسری اور پیرنی صاحبہ تیسری منزل پرمیں نے ؟؟؟؟ آپ بھی تو ہمراہ ہیں اور ساتھ میں مدیحہ گیلانی بھی۔ اور ہم اکیلے نہیں انیس الرحمن پہلے سے اس کشتی میں سوار تھے۔
ایدکی ساڈے منڈے نیرنگ خیال نے لگدا اے کہ تہانوں بوٹی سپلائی کیتی اے۔
پورا مراسلہ نیلا پیلا کر کے صفائی کے نمبر
اور اپیا کو ایک نمبر لازمی دیجیئے گا۔
اف اف افففآپ کے حکم کی تعمیل کی گئی اپیا جی اس بار تو ذرا اعتراض کرکے دیکھئے کوئی چھوٹا بڑا نمبر نظر آیا ۔۔۔ ۔۔۔ !!؟
اپیا میں اور آپ بال بال بچ گئے ہیں
جی جی یہ بھی انتظامیہ کی نوازش ہے۔فہرست کے مطابق آپ پہلی منزل پر تھے، میں دوسری اور پیرنی صاحبہ تیسری منزل پر
اپیا آپ نے مانگا ایک نمبر تھا۔۔۔۔
نا ہی نیلا کیا اور نا ہی پیلا بس گلابی کرنے کی کوشش کی تھی
کنجوس لڑکے زیادہ نہیں دے سکتے تھے نمبر
انیس بھائی۔۔۔ کھمب کا میلا لگا ہے۔ پچھلے میلے میں بچھڑے تھے۔ اس میں پھر مل گئے۔
بھیا وہ جوابات تو آپ نے اپنی پسند کے متعلق دئیے ہیں۔۔۔۔اور یہ پرچہ تو نینی بھیا کا تھامیں نے اتنے سارے صفحے پڑھ لیے لیکن میرا نام کہیں نظر نہیں آیا۔ یہ تو دھاندلی ہے ناں۔
انیس بھائی۔۔۔ کھمب کا میلا لگا ہے۔ پچھلے میلے میں بچھڑے تھے۔ اس میں پھر مل گئے۔