نیرنگ خیال
لائبریرین
انیس بھائی سرائیکی میں "بھا" آگ کو کہتے ہیں۔آپ کو نہیں کہا تو آپ جل گئیں۔۔۔
چلیں میں کہہ دیتا ہوں مس بُھولی بھالی۔۔۔
انیس بھائی سرائیکی میں "بھا" آگ کو کہتے ہیں۔آپ کو نہیں کہا تو آپ جل گئیں۔۔۔
چلیں میں کہہ دیتا ہوں مس بُھولی بھالی۔۔۔
اوہو ۔۔آپ کواتنا بھی نہیں پتہ مکیویٹی کیٹ کا مطلب ہوتا ہے پراسرار بلی ہی ہی ہیمکی ماؤس تو سنا تھا یہ مکیوٹی کیا چیز ہے
انیس بھائی سرائیکی میں "بھا" آگ کو کہتے ہیں۔
تھینکس با با جی بھائی جان سو سوئیٹthis is what we call sports man spirit
very good MANO
تو یوں بولیں نا کہ ٹی ایس ایلیٹ کی نظم "میکوٹی۔دی مسٹری کیٹ" کی بات کر رہی ہیںاوہو ۔۔آپ کواتنا بھی نہیں پتہ مکیویٹی کیٹ کا مطلب ہوتا ہے پراسرار بلی ہی ہی ہی
تو آپکو پتہ کیوں نہیں لگا اٹس یور فالٹ ویسے یہ میرے بابا مجھے سناتے تھے ۔۔۔اب تو میں بڑی ہو گئی ہوں نا اب صرف وہ بلاتے ہیں مجھے اس نیم سےتو یوں بولیں نا کہ ٹی ایس ایلیٹ کی نظم "میکوٹی۔دی مسٹری کیٹ" کی بات کر رہی ہیں
بس خیال نہیں آیاتو آپکو پتہ کیوں نہیں لگا اٹس یور فالٹ ویسے یہ میرے بابا مجھے سناتے تھے ۔۔۔ اب تو میں بڑی ہو گئی ہوں نا اب صرف وہ بلاتے ہیں مجھے اس نیم سے
گویا آپ نے جواب ہی دے دیا ہےجی تو ہم اب جواب دینےلگے ہیں
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے
- تین
- پانچ
- سات
- کبھی ایسا واقعہ ہوتے نہیں دیکھا
میرا پسندیدہ کھلاڑی
- مائیکل ڈوہن
- ویلنٹینو راسی
- مائیکل شوماکر
- پیٹ سمپراس
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں
- دو سال سے
- چار سال سے
- پانچ سال سے
- گزشتہ سال سے
میرا پسندیدہ لباس
- کارگوٹراؤزر اور ٹی شرٹ
- کرتا شلوار
- جینز ٹی شرٹ
- ٹو اور تھری پیس
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ
- اج توں باد تیری لت چوں ٹھک ٹھک دی نئیں نوری نت نت دی واج آوے گی سوہنڑیا
- اوقاتوں ود وزن ہؤےتے موڈا نئیوں دئیدا
- I am big! It’s the pictures that got small
- Play it, Sam. Play 'As Time Goes By'
- Here’s! Looking at you kid.
- ?You talking to me
میرا پسندیدہ انگلش گانا
- Carnival of Rust
- Too much love will kill you
- Show must go on
- Late goodbye
- It’s all coming back to me
میری پسندیدہ مٹھائی
- برفی
- پتیسہ
- سوہن حلوہ
- قلاقند
- دودھ میسو
مجھے پسند ہے
- کلائی پر لیدر بریسلٹ پہننا
- کلائی پر چین پہننا
- بازو پر ٹیٹو کور پہننا
- ان میں سے کچھ بھی نہیں
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن
- روم
- گیمز آف تھرونن
- شرلاک ہومز
- پریزن بریک
- ایکس فائلز
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار
- سکندر بخت از احمد اقبال
- ناصر عظیم از احمد اقبال
- شیطان از شفیق الرحمان
- فرہاد علی تیمور از محی الدین نواب
- مرزا از پطرس
- شرلاک ہومز از آرتھر کونان
یہ کیسا جواب ہے۔۔۔ یعنی جواب ہی ہے۔۔۔جی تو ہم اب جواب دینےلگے ہیں
ایسے تو یہ جیٹ لی یا بروس لی کی بُھولی ہوئی بہن آگ لی بن گئیں۔۔۔انیس بھائی سرائیکی میں "بھا" آگ کو کہتے ہیں۔
ایسے تو یہ جیٹ لی یا بروس لی کی بہن آگ لی بن گئیں۔۔۔
ایسے تو ان کا ایک اور خطاب "مس خطابات" بنتا ہی بنتا ہے۔۔۔
عمدہ یار۔۔۔ پر ویسے ابھی ابھی میں پتہ نہیں کونسے کونسے خطابات اسے دے کر آ رہا ہوں