ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

تعبیر

محفلین
اب نیلم آپ کے سپرد نتائج ہیں کیونکہ میں تو بالکل غائب ہونے والی ہوں ۔۔۔ ۔اگر کوئی مسئلہ ہو تو پھر تعبیر اپیا کر لیا کریں گی یا پھر جیسے وہ مناسب سمجھیں۔۔۔ :happy:
کیوں عینی ؟
نا جی ناں مجھے نہیں آتا کچھ کرنا اور اس ٹاپک کو حسن ہی آپ ہیں ۔
کیوں غائب ہونے لگی ہیں بھلا آپ؟یہ اچھا ہے کبھی کوئی غائب تو کبھی کوئی ایسا کرو مجھے بھی ساتھ لے جاؤ۔چار چھ لوگ تو ہیں یہاں مشکل سے جن سے میری بات ہوتی ہے اور جن کی وجہ سے میں آتی ہوں یہاں پھر میں کیا کرونگی اکیلی یہاں؟
اس پوسٹ کو میری طرف سے بڑا سا ریڈ کراس یعنی غیر متفق
 
مقدس

لائبریرین

آپیا جانی!
ٹینشن نہیں لیں۔۔ وہ کہیں نہیں جا رہی۔۔ ایویں بونگیاں مار رہی تھی میری طرح۔۔۔ ہی ہی ہی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاں بھیا مزہ آئے گا ناں
آپ آئسکریم کھلائیں گے ناں
کھانے کے علاوہ زندگی میں آخری بات کیا کی تھی۔ :cautious:

ڈیٹس گڈ
جا کر تو دکھاتی ایک لگانی تھی میں نے :angry:
اپیا میں بہنوں کو مار کھاتے نہیں دیکھ سکتا۔۔۔ میرے سامنے نہ ماریئے گا۔۔ :evil:
 
Top