قرۃالعین اعوان
لائبریرین
سلیمانی ٹوپی مل گئی ہے نا مجھےعینی غائب کدھر۔۔۔ اجازت نہیں ہے اسکی
سلیمانی ٹوپی مل گئی ہے نا مجھےعینی غائب کدھر۔۔۔ اجازت نہیں ہے اسکی
آپ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہونے والی ہے اس پر ڈسکشن کر رہے ہیں ہم دونوں۔۔۔یہ یہ یہ یہاں پر کیا ہو رہا ہے۔۔۔ ۔ انیس بھیا اور نینوں بھیا
کوئی نہیں ۔۔ یو آر ناٹ آلاؤڈ عینیسلیمانی ٹوپی مل گئی ہے نا مجھے
ہیں ۔۔۔۔ میرے اعزاز میں تقریب۔۔ وہ کس خوشی میںآپ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہونے والی ہے اس پر ڈسکشن کر رہے ہیں ہم دونوں۔۔۔
کوئی نہیں ۔۔ یو آر ناٹ آلاؤڈ عینی
صرف اسمائیلی سے کام نہیں چلنے والا عینی
آپ کا نام ورلڈ گنیز بک آف ریکارڈ میں درج ہونے جا رہا ہے۔ہیں ۔۔۔ ۔ میرے اعزاز میں تقریب۔۔ وہ کس خوشی میں
ہیں کتنے خطابات بھیاآپ کا نام ورلڈ گنیز بک آف ریکارڈ میں درج ہونے جا رہا ہے۔
جتنے خطابات آپ کو ملے ہیں اس سے پہلے کسی کو نہیں ملے۔
پھر کس سے کام چلے گا؟صرف اسمائیلی سے کام نہیں چلنے والا عینی
ہیں!!! دو دوست اک موضوع پر خیالات کا اظہار کر رہے۔یہ یہ یہ یہاں پر کیا ہو رہا ہے۔۔۔ ۔ انیس بھیا اور نینوں بھیا
کیا بات کی ہے۔ انیس بھائی۔ زندہ باد۔۔۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ کیا جواب دوںآپ کا نام ورلڈ گنیز بک آف ریکارڈ میں درج ہونے جا رہا ہے۔
جتنے خطابات آپ کو ملے ہیں اس سے پہلے کسی کو نہیں ملے۔
اس سے بھی نہیںپھر کس سے کام چلے گا؟
چاکلیٹ سے یا پھر آئسکریم سے
اچھا میں سوچ رہا تھا کہ بتاؤں لوگوں کو مقدس کتنی خاموش ہے۔ اب رہنے دیتا ہوں۔ہیں کتنے خطابات بھیا
یہ نینوں بھیا کی باتوں میں مت آئیے گا
میں بالکل مشوم ہوں بھیا
کدھرغائب ہو رہی ہو عینی ہماری باری ہی غائب ہونا تھا۔ اس بار انعام نہیں جیتنا کیا
ہیں!!! دو دوست اک موضوع پر خیالات کا اظہار کر رہے۔
کیا بات کی ہے۔ انیس بھائی۔ زندہ باد۔۔۔ ۔ میں سوچ رہا تھا کہ کیا جواب دوں
ہائیں یہ "مشوم" بھی آپ کا خطاب ہے میں تو نیلم کا سمجھتا تھا۔۔ہیں کتنے خطابات بھیا
یہ نینوں بھیا کی باتوں میں مت آئیے گا
میں بالکل مشوم ہوں بھیا
ہاں تو ہوں ناں۔۔ یو نو دیٹاچھا میں سوچ رہا تھا کہ بتاؤں لوگوں کو مقدس کتنی خاموش ہے۔ اب رہنے دیتا ہوں۔
اس سے بھی نہیں
کدھرغائب ہو رہی ہو عینی ہماری باری ہی غائب ہونا تھا۔ اس بار انعام نہیں جیتنا کیا
بھیا میں نے آپ کے پیپر کے جواب تو دے دئیے اب انڈہ آیا یا انعام تو پہنچا دیجئے گا مجھے
اک بار مردم شماری کروا لیتے ہیں مشوم لوگوں کیہائیں یہ "مشوم" بھی آپ کا خطاب ہے میں تو نیلم کا سمجھتا تھا۔۔
ایک مزید بڑھ گیا۔۔۔ ۔