قیصرانی
لائبریرین
جی نہیں۔ آپ ڈاکٹر کو دور نہ رکھیں۔ میں خود ہی مرسیڈیز میں بیٹھ کر ڈاکٹر کے پاس چلا جاؤں گا۔ آپ بے شک ڈاکٹر کو بھگاتے رہیںلو جی اک تو ڈاکٹر کو آپ سے دور رکھ رہے ہیں ۔ اور اوپر سے
جی نہیں۔ آپ ڈاکٹر کو دور نہ رکھیں۔ میں خود ہی مرسیڈیز میں بیٹھ کر ڈاکٹر کے پاس چلا جاؤں گا۔ آپ بے شک ڈاکٹر کو بھگاتے رہیںلو جی اک تو ڈاکٹر کو آپ سے دور رکھ رہے ہیں ۔ اور اوپر سے
ارے آپکو سونے کا لیپ ٹاپ دے رہا تھا۔واقعی، غضب خدا کا، مرسڈیز بینز اپنے لئے، سونے کا لیپ ٹاپ اپنے چہیتوں کے لئے اور مجھے خالی سیب پر ٹرخا رہے ہیں
ہائیں آپ انہیں نہیں جانتیں۔۔۔یہ کون ذات شریف ہیں ؟
وہ کیا ہے کہ شاید آپ کی عینک تبدیل ہونے والی ہے۔ ورنہ اتنی عظیم شخصیت کے اتنے ڈھیر سارے اقوال اسی محفل پر موجود ہوں اور آپ نے نہ دیکھے ہوں؟اچھاااااااااااااااااااااا !!!! ہماری نظروں سے تو نہیں گزرے کبھی ؟؟
پھر تو سبھی فیل ہو جایئں گے نیلممدیحہ گیلانی بہنا!
کیا اگلی بار آپ یہ سوالات دینے کو تیار ہیں؟
عینیپھر تو سبھی فیل ہو جایئں گے نیلم
میں خود لے جاؤں گا آپکو۔۔۔۔جی نہیں۔ آپ ڈاکٹر کو دور نہ رکھیں۔ میں خود ہی مرسیڈیز میں بیٹھ کر ڈاکٹر کے پاس چلا جاؤں گا۔ آپ بے شک ڈاکٹر کو بھگاتے رہیں
یہ مراسلہ توجہ کا طالب ہےارے آپکو سونے کا لیپ ٹاپ دے رہا تھا۔
لو جی اک تو ڈاکٹر کو آپ سے دور رکھ رہے ہیں ۔ اور اوپر سے
ارے انھیں تو بچھو بہت پسند ہیں وہ کیونکر مار سکتی ہیں انھیںہائیں آپ انہیں نہیں جانتیں۔۔۔
انہوں نے بچھو مارنے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔۔
اس کی آپ فکر مت کریں نا!پھر تو سبھی فیل ہو جایئں گے نیلم
واہ جی واہ، کیا جذبہ ہےمیں خود لے جاؤں گا آپکو۔۔۔ ۔
یعنی آپ پہچان گئی ہیں انہیںارے انھیں تو بچھو بہت پسند ہیں وہ کیونکر مار سکتی ہیں انھیں
لیپٹاپ بھی سیبی ہی ہے۔یہ مراسلہ توجہ کا طالب ہے
دوست دوست نہ رہا۔۔۔۔واہ جی واہ، کیا جذبہ ہے
نہیں نمبر تو ٹھیک ہے ہمارا دیکھیے تو ذرا ہماری نظروں سے تو انکا کوئ بھی قول نہیں گزراوہ کیا ہے کہ شاید آپ کی عینک تبدیل ہونے والی ہے۔ ورنہ اتنی عظیم شخصیت کے اتنے ڈھیر سارے اقوال اسی محفل پر موجود ہوں اور آپ نے نہ دیکھے ہوں؟
نا نا نا ۔۔۔ہمیں نہین معلوم آپ ہی مدد فرمایئے۔یعنی آپ پہچان گئی ہیں انہیں
ایسے سیب کا کیا فائدہ جسے "چک" ہی نہ مار سکے بندہلیپٹاپ بھی سیبی ہی ہے۔
دوست دوست نہ رہا۔۔۔ ۔
ہیں؟ واقعی؟ مجھے انہوں نے بہت قیمتی قیمتی مشورے اور ان مشورہ کے استعمال کے بعد بچا کچھا متعلقہ ساز و سامان مہیا کیا تھا گرتے بالوں کی دیکھ بھال کے سلسلے میںنہیں نمبر تو ٹھیک ہے ہمارا دیکھیے تو ذرا ہماری نظروں سے تو انکا کوئ بھی قول نہیں گزرا
عینی ۔۔۔کیوں بچوں کو پریشاں کر رہی ہیں ۔۔۔ہمارا ٹسٹ پاس کرنا تو بہت مشکل کام ہے ۔۔۔اس کی آپ فکر مت کریں نا!
بس بتائیے اگلی بار آپ دے رہی ہیں سوالات؟
ان تصاویر کی نگرانی جاری رکھیں۔ جو عظیم شخصیت اس تصویر کو دیکھ کر مسکرائے، انہی کی بات ہو رہی ہےنا نا نا ۔۔۔ ہمیں نہین معلوم آپ ہی مدد فرمایئے۔
نہیں کوئی بات نہیں مشکل کام بھی ہونے چاہئیں!عینی ۔۔۔ کیوں بچوں کو پریشاں کر رہی ہیں ۔۔۔ ہمارا ٹسٹ پاس کرنا تو بہت مشکل کام ہے ۔۔۔