نیلم
محفلین
اتنے قبرستان ماڈل گانے سنے جاتے ہیں؟
ہم خود بھی قبرستان ہی ہیں
اتنے قبرستان ماڈل گانے سنے جاتے ہیں؟
توبہ توبہ!
ہم خود بھی قبرستان ہی ہیں
قیصرانی بھائی آپکو بھی انعام چاہیئے تو آجائیں۔اتنے قبرستان ماڈل گانے سنے جاتے ہیں؟
ظاہرہےاب مرنےکےبعد ،،جینےکی دعاکس کام کیاب اس پر یہ بھی نہیں کہا جاسکتا بقول شخصے
جیتی رہیں
انعام کیا ہوگا؟ گٹکیں؟ اگربتیاں اور سوکھے کھڑنگ پھولوں کے ہار؟قیصرانی بھائی آپکو بھی انعام چاہیئے تو آجائیں۔
یعنی مر کر بھی چین نہ آیا اور پھر بھی گانے سنے جا رہے ہیںظاہرہےاب مرنےکےبعد ،،جینےکی دعاکس کام کی
یار آپ نے انعامات نہیں دیکھے کیا۔۔۔۔انعام کیا ہوگا؟ گٹکیں؟ اگربتیاں اور سوکھے کھڑنگ پھولوں کے ہار؟
دکھائیں نا پھر انعاماتیار آپ نے انعامات نہیں دیکھے کیا۔۔۔ ۔
یہ سب اپنا ہی ہے۔
یہ کون ذات شریف ہیں ؟
یہ والا تو میرا ہے۔ آپ دوسرا انعام لے لیں۔ اس سے دو مراسلے نیچے ہے۔دکھائیں نا پھر انعامات
یہ تو مجھے بھی علم نہیں۔ بس ان کے اقوالِ زریں گاہے بگاہے نظروں سے گذرتے رہتے ہیںیہ کون ذات شریف ہیں ؟
واقعی، غضب خدا کا، مرسڈیز بینز اپنے لئے، سونے کا لیپ ٹاپ اپنے چہیتوں کے لئے اور مجھے خالی سیب پر ٹرخا رہے ہیںایپل دینے سے بہتر ہے کہ کہہ دیں
معاف کرو بابا
لو جی اک تو ڈاکٹر کو آپ سے دور رکھ رہے ہیں ۔ اور اوپر سےایپل دینے سے بہتر ہے کہ کہہ دیں
معاف کرو بابا
اچھاااااااااااااااااااااا !!!! ہماری نظروں سے تو نہیں گزرے کبھی ؟؟یہ تو مجھے بھی علم نہیں۔ بس ان کے اقوالِ زریں گاہے بگاہے نظروں سے گذرتے رہتے ہیں