مدیحہ گیلانی
محفلین
اچھا ۔۔پھر کچھ افاقہ ہوا آپکو؟؟؟ہیں؟ واقعی؟ مجھے انہوں نے بہت قیمتی قیمتی مشورے اور ان مشورہ کے استعمال کے بعد بچا کچھا متعلقہ ساز و سامان مہیا کیا تھا گرتے بالوں کی دیکھ بھال کے سلسلے میں
اچھا ۔۔پھر کچھ افاقہ ہوا آپکو؟؟؟ہیں؟ واقعی؟ مجھے انہوں نے بہت قیمتی قیمتی مشورے اور ان مشورہ کے استعمال کے بعد بچا کچھا متعلقہ ساز و سامان مہیا کیا تھا گرتے بالوں کی دیکھ بھال کے سلسلے میں
ہاں جی افاقہ تو بہت ہوا۔ اتنا ہوا کہ اب جسے مشورہ دینا ہو، اسے غائبانہ مشورہ دیتا ہوں۔ ورنہ اسے مشورے کی معقولیت پر انتہائی صحت مندانہ اعتراض ہو جائے گااچھا ۔۔پھر کچھ افاقہ ہوا آپکو؟؟؟
بچھو تو کوئی خوبصورت سا لگاتے آپ ۔۔اتنا سڑا مرا ہواان تصاویر کی نگرانی جاری رکھیں۔ جو عظیم شخصیت اس تصویر کو دیکھ کر مسکرائے، انہی کی بات ہو رہی ہے
اور اگر وہ مسکراہٹ چھپا جائیں تو پریشان بالکل نہ ہوئیے گا۔ درج ذیل کی تصویر دیکھ کر ان کے آنسو نہیں چھپ سکیں گے
بچھو تو خوبصورت ہوتا ہی نہیں۔۔۔۔بچھو تو کوئی خوبصورت سا لگاتے آپ ۔۔اتنا سڑا مرا ہوا
اچھا دیکھتے ہیں عینینہیں کوئی بات نہیں مشکل کام بھی ہونے چاہئیں!
بتائیں نا؟
بچھو ہی تو خوبصورت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔!!!بچھو تو خوبصورت ہوتا ہی نہیں۔۔۔ ۔
بچھو تو کوئی خوبصورت سا لگاتے آپ ۔۔اتنا سڑا مرا ہوا
آپی میں نہیں ہوں گی نانپھر تو سبھی فیل ہو جایئں گے نیلم
اُپسس۔۔۔ خوبصورت بچھو کہا تھا ایف سکسٹین نہیں کہا تھا ۔ اتنا تیکھا بچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اب خوش؟
اچھا ۔۔اگر ہو گیئں تو ؟؟؟آپی میں نہیں ہوں گی نان
دبلی پتلی، سینک سلائی سی، ڈائیٹنگ کا شکار، صحت کے بارے پریشان بچھوئی ہوگی شایداُپسس۔۔۔ خوبصورت بچھو کہا تھا ایف سکسٹین نہیں کہا تھا ۔ اتنا تیکھا بچھو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!!
نہیں ہوں گی ناں آپیاچھا ۔۔اگر ہو گیئں تو ؟؟؟
دبلی پتلی، سینک سلائی سی، ڈائیٹنگ کا شکار، صحت کے بارے پریشان بچھوئی ہوگی شاید
یا پھر
بے چارہ شدہ شدہ بچھو
اللہ معاف کرے ۔۔یہ تو صومالیہ سے آیا لگ رہا ہے ۔دبلی پتلی، سینک سلائی سی، ڈائیٹنگ کا شکار، صحت کے بارے پریشان بچھوئی ہوگی شاید
یا پھر
بے چارہ شدہ شدہ بچھو
بندے دا کوئی پتہ لگداےاللہ معاف کرے ۔۔یہ تو صومالیہ سے آیا لگ رہا ہے ۔
اچھا اگر ہو گیئں تو۔۔۔۔کنڈیشن لگاتے ہیں نا ۔۔۔۔نہیں ہوں گی ناں آپی
ہی ہی ہی ہی ہی
اللہ تو معاف کرے نہ کرے، آپ ضرور معاف کر دیںاللہ معاف کرے ۔۔یہ تو صومالیہ سے آیا لگ رہا ہے ۔
ارے آپی جی آپ کے ہوتے ہوئے ۔۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا ناںاچھا اگر ہو گیئں تو۔۔۔ ۔کنڈیشن لگاتے ہیں نا ۔۔۔ ۔
اللہ ہی تو معاف کرنے والا ہے۔۔۔ورنہ بندے دا کوئی پتہ لگدے۔۔۔اُ و معاف کرے نا کرے ۔۔۔یہ کہنا چاہیے تھا آپکو حضرتاللہ تو معاف کرے نہ کرے، آپ ضرور معاف کر دیں
ہاں یہ تو ہے ۔۔۔ہمارے ہوتے ہوئے آپ ہار جایئں ایسے تو حالات نہیںارے آپی جی آپ کے ہوتے ہوئے ۔۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا ناں