ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:heehee:
او بہن جی دکھ ھی تو اسی چیز کا ھے۔ھم میدان جنک میں تو تھے نہیں یوں ھی جنگ کے بعد گھوڑا دوڑاتے آ گئے انڈا اپنے نام کروانے :cry:
وہ گھڑی آپ کی راہ تکتے ہوئے بزبانِ فلاں یہ کہہ رہی تھی
راہ واں تک تک تھک گئیاں میں
:heehee:
 
اسد عباسی

محفلین
او بہن جی دکھ ھی تو اسی چیز کا ھے۔ھم میدان جنک میں تو تھے نہیں یوں ھی جنگ کے بعد گھوڑا دوڑاتے آ گئے انڈا اپنے نام کروانے :cry:
لو،ھم اتنے دکھی ھیں اور آپ اس کو پر مزاح کہہ رھی ھیں۔خیر آپ کا بھی کیا قصورآپشنز ھی ایسے ھیں۔اس میں ایک آپشن اور ھونا چاھیئے " پر سوز " :doh:
 
اسد عباسی

محفلین

اسد عباسی

محفلین
چلو ھم بھی پہلی بار پرچہ دیتے ھیں اور نتیجہ آنے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ آئندہ حصہ لینا ھے اس خطرناک کھیل میں یا نہیں۔
پسندیدہ ڈرامہ میری ذات ذرہ بےنشان​
پسندیدہ ناول- پیرہ کامل

پسندیدہ ڈش- بریانی

ناپسندیدہ عادت- دھوکہ

پسندیدہ لوگ- خوش اخلاق

پسندیدہ سنگر- راحت فتح علی خان

پسندیدہ رشتہ- ماں بیٹی

پسندیدہ سواری- Scooty

پسندیدہ جیولری- انگوٹھی

پسندیدہ مووی- جب وی میٹ
 
عاطف بٹ

محفلین
تو نا جیتیں کسی اور کو جیتنے کا موقا دیں
چلیں اب آپ اتنا اصرار کررہی ہیں تو کھیل لیتا ہوں آپ کے کہنے پر اور میں جان بوجھ کر غلط جواب دوں گا تاکہ کسی اور کو جیتنے کا موقع مل سکے۔
عینی اور نیلم دونوں دیکھ لیں کہ میں تبسم کے کہنے پر غلط جواب دے رہا ہوں پھر مت کہئے گا۔
 
نیلم

دیکھ تولیں،،،پر جواب نظر بھی توآئیں:)
 
Top