قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بہت ہی بڑے پیمانے پر شہسواروں کا گرنا بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
شو شوئیٹ بھیااوکے نیرنگ خیال بھائی۔
آپ کے کہنے پر بائیکاٹ ختم۔۔۔
ویسے بھی ان ننھی بچیوں کے دھاگے سونے سونے اچھے نہیں لگتے۔۔۔
بالکل یار اگر ہم نہ ہوں تو کوئی آدمی بھی ہنسنے کھیلنے کی بات نہ کرے اور سیدھا سیدھا جواب دے کر چلتا بنے کہ بھائی جی ہماری طرف سے جواب ہے۔اوکے نیرنگ خیال بھائی۔
آپ کے کہنے پر بائیکاٹ ختم۔۔۔
ویسے بھی ان ننھی بچیوں کے دھاگے سونے سونے اچھے نہیں لگتے۔۔۔
اووو اچھا جی پیپرکی تیاری کرنی ہےنیلم اور قرۃالعین اعوان اور تعبیر اپیا
مجھے بتایا جائے کہ پرچے کا وقت کب تک ہے۔ اور میرے جوابات کے بغیر پرچہ بند نہ کیا جائے۔ میں نیلم کے دھاگوں کی جانچ پڑتال کر لوں تب تک ان جوابات کے لیئے شائد کوئی مدد ہو جائے۔
جب بھی کرو۔۔ تمہیں پتہ نمبر تو میرے 100٪ آنے ہیں۔اووو اچھا جی پیپرکی تیاری کرنی ہے
تعبیرآپی اور عینی جب بھی بولیں میں کردوں گی
اچھاج
جب بھی کرو۔۔ تمہیں پتہ نمبر تو میرے 100٪ آنے ہیں۔
اور اگر میرے واقعی میں اتنے نمبر آگئے تو۔۔۔
ہوگیا یاہوگا،،،،اور اگر میرے واقعی میں اتنے نمبر آگئے تو۔۔۔
پھر تیرا کیا ہوگیا نیلیا
حکایات تو غالباً میں نے ساری ہی پڑھ رکھی ہیں۔ پوسٹ والا کام ذرا مشکل ہے۔ آپ لوگ کرتے بھی تو اک دن میں 400 مراسلے ہو۔ہوگیا یاہوگا،،،،
اس کےلیےآپ کو میری ساری حکایات پڑھنی ہوں گی اورمیری ساری پوسٹس بھی
ایک دو دن بعد کر لینا میرے خیال سے تواووو اچھا جی پیپرکی تیاری کرنی ہے
تعبیرآپی اور عینی جب بھی بولیں میں کردوں گی
ٹھیکایک دو دن بعد کر لینا میرے خیال سے تو
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔!! "@نیلم "
میرا پسندیدہ رشتہ
1-جھوٹ2-دھوکہ3-بہتان
میری پسندیدہ سواری1-چوڑیاں2-ایرنگز(earrings)3-انگوٹھی(ring)