قرۃالعین اعوان
لائبریرین
تو ٹھیک ہے اگلی بار آپ یہ رکارڈ توڑ دیجئے گا نینی بھیاگذشتہ بار طے تو کیا تھا کہ یہ بازی ہارنا ہے ۔ ریکارڈ تو ہے نا۔ اب کوئی توڑنے کی ہمت رکھتا ہے تو آئے میدان میں
تو ٹھیک ہے اگلی بار آپ یہ رکارڈ توڑ دیجئے گا نینی بھیاگذشتہ بار طے تو کیا تھا کہ یہ بازی ہارنا ہے ۔ ریکارڈ تو ہے نا۔ اب کوئی توڑنے کی ہمت رکھتا ہے تو آئے میدان میں
ایویں سونے کا انڈاسب کو ڈھیروں مبروک ۔ پر انیس الرحمن کو قرۃالعین اعوان سونے کا انڈہ دینا چاہئے تھا۔
کوئی بات نہیں اپیااوہ میرے خدا !! عینی ہمیں تو بھول ہی گیا اب تو نتیجہ بھی آ گیا ہے چلیئے اگلی دفعہ حصہ لیں گے انشاءاللہ اور ویسے بھی ہار ہی جانا تھا ہم نے
آپ اشتیاق میں جلدی کر رہے ہوں گے بھیا آرام سے کھولیئےعینی میرا ڈبہ تو کھل ہی نہیں رہا مجھ سے۔
انتظامیہ میں سے اس بات تعبیر اپیا جیتی ہیں نابہت مبروک قرۃالعین اعوان۔ ویسے انتظامیہ سے اس کی اُمید نہیں تھی۔
حصہ تو لے لیں گے ۔۔۔۔اب جیتیں گے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نہیں جانتے ارے ہم تو ہارنے والوں میں سے نمبر ون ہیںکوئی بات نہیں اپیا
اب آپ نے حصہ لینا ہے
حصہ لیں گی جیتیں گی اپیا
حصہ تو لے لیں گے ۔۔۔ ۔اب جیتیں گے یا نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔یہ نہیں جانتے ارے ہم تو ہارنے والوں میں سے نمبر ون ہیں
دیکھا دیکھا شرارتی نہ ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپیا سچ بتائیں آپ پیپرز میں بھی ایسے ہی تکے لگایا کرتی تھیںدیکھا دیکھا شرارتی نہ ہو تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہاہاہاہا عینی اگر پرچوں میں تکے لگاتے نا تو آج یہاں نہ ہوتے ۔۔۔انتہائی غلط تکے لگاتے ہیں ۔۔۔حیرت ہے ابھی آپکو اندازہ نہیں ہو سکا ۔اپیا سچ بتائیں آپ پیپرز میں بھی ایسے ہی تکے لگایا کرتی تھیں
میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا اپیا۔۔۔!ہاہاہاہا عینی اگر پرچوں میں تکے لگاتے نا تو آج یہاں نہ ہوتے ۔۔۔ انتہائی غلط تکے لگاتے ہیں ۔۔۔ حیرت ہے ابھی آپکو اندازہ نہیں ہو سکا ۔
تو پھر آپ دس تک گننے والا عمل سیکھ لیتیں نا کہ جس پر دس آئے گا وہی جواب ہوگا ۔۔۔میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا اپیا۔۔۔ !
کہ میں صحیح جواب لکھنے کے بعد اس سے غیر مطمئن ہوکر مٹا کر اس کی جگہ غلط لکھ کر آتی تھی
میرے جو نمبرز کٹ جاتے تھے وہ ہمیشہ اسی طرح کٹتے تھے
چاندی کا دے دیں۔ نہیں تو کانسی کا تو بنتا ہے۔ایویں سونے کا انڈا
قدم بڑھاؤ جوان ۔۔تو ٹھیک ہے اگلی بار آپ یہ رکارڈ توڑ دیجئے گا نینی بھیا
اس زمانے میں بھی پیروں کی خدمت۔ میرا تو پیروں پہ کوئی اعتبار نہیں۔پیرنی صاحبہ کی خدمت میں پیش کرنی تھی۔ لیکن انہیں یہ بات بھی پہلے سے معلوم ہو چکی تھی اس لئے انہوں نے قبول نہیں فرمائی
چاندی کا دے دیں۔ نہیں تو کانسی کا تو بنتا ہے۔
نہیں اپیا یہ سلسلہ چلتا رہاتو پھر آپ دس تک گننے والا عمل سیکھ لیتیں نا کہ جس پر دس آئے گا وہی جواب ہوگا ۔۔۔
اچھا کرتے ہیں۔ میں بھی پیروں پر یقین نہیں رکھتا، لیکن پیرنی صاحبہ وڈی ڈاھڈی ہیںاس زمانے میں بھی پیروں کی خدمت۔ میرا تو پیروں پہ کوئی اعتبار نہیں۔
بالکل جیسے کرکٹ میں گولڈن ڈک ہوتا ہے۔۔سب کو ڈھیروں مبروک ۔ پر انیس الرحمن کو قرۃالعین اعوان سونے کا انڈہ دینا چاہئے تھا۔