تعبیر
محفلین
ٹھیک ہے عینی نہیں لگے تیر اورتکے اس بار تو اس میں اتنا بڑا بڑا لکھ کر سارے جہاں کو ضرور بتانی ہے میری ناکامی
یہاں مجھے سخت اعتراض ہے کہ خود کے بھی اتنے ہی نمبر آئے ہیں لیکن اپنا کتنا چھوٹا چھوٹا لکھا تاکہ کسی کو بھی نظر نا آئے ہونہ
یہاں مجھے سخت اعتراض ہے کہ خود کے بھی اتنے ہی نمبر آئے ہیں لیکن اپنا کتنا چھوٹا چھوٹا لکھا تاکہ کسی کو بھی نظر نا آئے ہونہ
اس ریٹنگ کا یہ حساب ہے کہ جس کے بارے میں کوئز ہوتا ہے وہ آخر میں اپنے درست جوابات دیتے ہیں اور باقی کے سب participants کے جوابات ان سے میچ کیے جاتے ہیں۔جس کے زیادہ جوابات درست ہوتے ہیں وہ ونر ہوتا ہے اور پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشن لیتا ہے۔اب کوئی کنفیوژن؟اس ریٹنگ کا کیا حساب ہے؟
لو جی ایس واری تے انیس الرحمن دے دس نمبر پکے تے میرے نو۔باباجی کی
باباجی
ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہے۔ہاہاہا
اففففف
سب کو کیوں کوس رہے ہو نین؟ہم بے قصور ہیں جج صاحب بلکہ اس دکھ میں برابر کے شریک
پہلی پوزیشن کس کی ہے؟دوسری پوزیشن حاصل کی ہےبہت بہترین کارکردگی کے ساتھ10 میں سے 9 نمبرز لیئےبہت سی مبارک باد اور تالیاںمقدس کے لیئےتیسری پوزیشن حاصل کرنے والےچار بہترین کارکردگی دکھانے والے محفلین10 میں سے 6 نمبرز لیئےنایاب بھیاشمشاد بھیاآپ سب کو بہت مبارک باد اور تالیاں ۔۔۔ !!نایاب بھیاشمشاد بھیازبیر مرزا بھیاباقی محفلین کے نتائج یہ ہیںحسان خان 5 نمبرزبرین ہیکر 2 نمبرزباباجی 5 نمبرزمحسن وقار علی 4 نمبرززین بھیا 4 نمبرزحسیب نذیر گِل بھیا 4 نمبرزنیلم 2 نمبرزتعبیر اپیا 3 نمبرزنیرنگ خیال بھیا 1 نمبرعمر سیف بھیا 4 نمبرزانیس الرحمن بھیا 5 نمبرزعائشہ عزیز پری 5 نمبرزقرۃالعین اعوان 3 نمبرز
واہ اپیا اس انڈے کو آپ یادگار کے طور پر میوزیم میں رکھوا دیجئے گا ناارے واہ۔۔۔ انتہائی غیر معمولی کارکردگی اور وہ بھی اتنی شاندار کہ ابھی تک دریائے حیرت میں غوطہ زن ہیں ۔۔۔ ۔یا الٰہی۔۔۔ ۔۔ شاباش مدیحہ صاحبہ آپ نے تو کمال بے مثال کر ڈالا ۔۔۔ ۔ ویسے عینی یہ جو آپ نے ہمیں انڈا دیا ہے ۔۔۔ وہ تو ہم کسی صورت نہیں لیں گے ۔۔۔ ۔بھئی رہے گا تو انڈا ناںںںںں بھلے سونے کا ہی کیوں نا ہو
اپیا اتنا اچھا سا 3 ڈھونڈ کر لگایا محنت کرکے اوپر سے اعتراض توبہ!ٹھیک ہے عینی نہیں لگے تیر اورتکے اس بار تو اس میں اتنا بڑا بڑا لکھ کر سارے جہاں کو ضرور بتانی ہے میری ناکامی
یہاں مجھے سخت اعتراض ہے کہ خود کے بھی اتنے ہی نمبر آئے ہیں لیکن اپنا کتنا چھوٹا چھوٹا لکھا تاکہ کسی کو بھی نظر نا آئے ہونہ