قیصرانی
لائبریرین
یہ تو جواب ہی غلط ہے جناب۔ آپ کا نام انیس الرحمان ہے جسے انیس الرحمٰن بھی لکھتے ہیں۔ آپ نے یہاں انیس الرحمن لکھا ہوا ہے۔ کبھی کسی نے اعتراض "فرمایا"؟آپ کی وضاحت قطعی قابلِ قبول نہیں۔
محفل پر میں نے اپنا نام انیس الرحمن اس لیے رکھا کہ میرا نام انیس الرحمن ہے۔
یہ وجوہات بھی درست ہیں۔ مگر محفل کو لے کر قابلِ قبول نہیں۔
1۔ میرا نام انیس الرحمن اس لیے ہے کہ یہ میرے دادا نے رکھا تھا۔
2۔ میرا نام انیس الرحمن اس لیے ہے کہ یہ میرے برتھ سرٹیفیکیٹ پر لکھا ہے۔
امید ہے آپ کو میرا اعتراض سمجھ آ گیا ہوگا۔۔۔