محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ارے عائشہ عزیز بٹیا ابھی تک نہیں سن پائے تھے۔ ابھی سنا تو مزہ آگیا۔ کیا بات ہے ابن سعید بھائی کی۔
جزاک اللہ بٹیا!
جزاک اللہ بٹیا!
ہاں جی انکل اور ناں بھیا کہتے ہیں وہ میرے بھیا ہیں اس لیے اتنا اچھا لکھ پاتے ہیںارے عائشہ عزیز بٹیا ابھی تک نہیں سن پائے تھے۔ ابھی سنا تو مزہ آگیا۔ کیا بات ہے ابن سعید بھائی کی۔
جزاک اللہ بٹیا!
ننھی پری یقیناً بے حد پیاری اور دلاری ہیں۔ہاں جی انکل اور ناں بھیا کہتے ہیں وہ میرے بھیا ہیں اس لیے اتنا اچھا لکھ پاتے ہیں
ہے ناں بھیا؟
جزاک اللہ انکل
ہاں جی انکل اور ناں بھیا کہتے ہیں وہ میرے بھیا ہیں اس لیے اتنا اچھا لکھ پاتے ہیں
ہے ناں بھیا؟
جزاک اللہ انکل
اِس میں کیا شک ہے۔بات تو بالکل ٹھیک ہےننھی پری یقیناً بے حد پیاری اور دلاری ہیں۔
اس کا تو ہمیں بھی علم نہیں تھا کہ لکھنوی لہجے میں اٹک اٹک کر اور نروس ہو کر پڑھا جاتا ہے۔بہت اچھی پڑھی ہے بھیا۔۔۔ لکھنوی لہجے میں
اردو ترجمہ:۔ اوہ بہنا معاف کرنا مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہو گئیہائیں بھیا مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے
اردو میں لکھیں ناں
اوہ اب سمجھ آگئیاردو ترجمہ:۔ اوہ بہنا معاف کرنا مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہو گئی
دراصل میں لوہار کی دوکان پر اپنا گنڈاسہ ویلڈ کرانے گیا ہوا تھا
لیکن یہاں تو دیکھ کر لگتا ہے کہ بشیرے کا نام سن کے لوگ خود ہی سیدھے ہو گئے
(بشیرے کا پس منظر:۔بشیرا دراصل سلطان راہی مرحوم کی مشہورَ زمانہ اور سپر ہٹ پنجابی فلم کا نام ہے۔ جس میں سلطان راہی کا نام بشیرا ہوتا ہے۔ اور فلم میں جب بھی ، کہیں بھی سلطان راہی کی بہن اسے آواز دیتی ہے، بشیرا فوراً پہنچ جاتا ہے، چاہے جیل میں ہو ، چاہے سات سمندر پار)
شکر ہےاوہ اب سمجھ آگئی
بالکل ۔۔اور نہیں تو کیا بھیا
اردو محفل کی سالگرہ ہو اور محفل کے ترانے کے ذکر کے بغیر گزر جائے، یہ تو ہو نہیں سکتا!!!خیریت تو ہے خلیل بھائی؟
پانچ سال پرانے زمانے ایسے لکھا ہے جیسے پانچ سو سال پرانے زمانے کا ذکر ہو۔محمد خلیل الرحمٰن صاحب آپ نے ایک نادر دریافت کے ساتھ ساتھ پانچ سال پرانے زمانے کی یاد بھی تازہ کردی!!!
تکنیک و ادب کی ہولی میں
خطاطی کی رنگولی میں
انگنت تحائف کے ڈبے
ڈالے اردو کی جھولی میں
ہم اردو ویب کے شیدائی
اقدار نہ گرنے دینگے ہم
افکار نہ مٹنے دینگے ہم
تکنیک کی آندھی میں اپنی
اردو کو نہ اڑنے دینگے ہم
برادرم ابن سعید کی آواز سن کر مابدولت کو بہت خوشی ہوئی اور ' اردو محفل کا ترانہ' بلامبالغہ لاجواب کہے جانے کے قابل ہے ۔اوہو یہ راکھ میں دبی بھولی بسری چنگاری کیسے آگ پکڑ گئی؟
جونئیر آپ کی پٹائی پکی۔
ابن سعید صاحب السلام و علیکمآپ احباب کی محبت و عنایت ہے فقط۔