ناعمہ عزیز
لائبریرین
اور کیا ، پھر ان کو بتانا پڑا کہ کیا مسئلہ تھاہاں ناں
مجھے فاتح بھائی نے بتایا تھا
ہی ہی ہی
اور کیا ، پھر ان کو بتانا پڑا کہ کیا مسئلہ تھاہاں ناں
مجھے فاتح بھائی نے بتایا تھا
ہی ہی ہی
تب پہلی بار میں نے آپ کو جان بوجھ کر جگایا تھا لالہافف کیا یاد دلا دیا پگلی نے!!!
میں اکثر یہ کام کرتی ہوںتب پہلی بار میں نے آپ کو جان بوجھ کر جگایا تھا لالہ
تب پہلی بار میں نے آپ کو جان بوجھ کر جگایا تھا لالہ
میں اکثر یہ کام کرتی ہوں
ہی ہی ہی
میں اکثر یہ کام کرتی ہوں
ہی ہی ہی
ہاں ناںہونا بھی یہی چاہئے
الزام!!!ہاں ناں
ہر وقت سوتے رہتے ہیں
ہاں جی سنی تو ہےحق ہاہ عائشہ کی بچی
دال دال کچی
تم نے تو سنی ہے ناں
ثابت کریںالزام!!!
ہاں ناں اپیا یاد ہےویسے عائشہ تمہیں یاد ہے وہ دن
جب میں تم اور ناعمہ کال پر تھے
تم مجھے باتوں میں لگا رہی تھی اور ناعمہ پوسٹنگ
ہی ہی ہی
ہم نے کب کہا کہ وہ الزام بے جا تھا؟ثابت کریں
ہائیں بھیا مجھے سمجھ نہیں آرہی ہےاوہ ہ ہ ہ ہ معاف کریں بھینڑاں !!
میں لوہار کی دوکان تے اپنڑاں گنڈاسہ ویلڈ کرانا سی
ایس کرکے دیر ہوگئی
پر ایتھے ویکھ کے لگدا اے کہ بشیرے دا ناں سن کے لوکی آپے سدھے ہو گئے نیں
("بشیرا" کا پسِ منظر جاننے کیلئے صوفی ساجد مد ظلہم الچھالیہ فرام کمالیہ سے رجوع فرمائیے)
کیونکہ میں نے یاد دلانا تھا ناں آپ کو چاچوآپ دونوں بھائیوں سے بہت معذرت
جانے کیوں اتنے خلوص و محبت کے جذبوں سے بھری یہ پوسٹ میری نگاہ سے اوجھل رہی ۔
سچا اور پرخلوص کلام محبت بھری آواز میں
ہاں ناں اپیا یاد ہے
کتنے اچھے دن تھے ناں وہ
اور یاد ہے ہم کتنا ہنسے تھے
کیا اب ایسا کر پائیں گے اپیاہاں ناں
میں واپس آجاؤں ناں پھر کریں گے ایسا
ڈھیر ساری دعا آپ کے نامکیونکہ میں نے یاد دلانا تھا ناں آپ کو چاچو
جزاک اللہ چاچوڈھیر ساری دعا آپ کے نام
بالکل چنداکیا اب ایسا کر پائیں گے اپیا