جیہ
لائبریرین
اچھا نہیں ہے کیااگر خالص خواتین والا تبصرہ کروں تو
"افف ڈریس "
اچھا نہیں ہے کیااگر خالص خواتین والا تبصرہ کروں تو
"افف ڈریس "
لیں ہم سے تاخیر ہو گئی یہی بات کہنے میں۔اگر خالص خواتین والا تبصرہ کروں تو
"افف ڈریس "
یار ان لو کا ایموٹ آیکون ہے ساتھ۔اچھا نہیں ہے کیا
اور میرا تبصرہ "ذوق مطالعہ اچھا ہے"اگر خالص خواتین والا تبصرہ کروں تو
"افف ڈریس "
اللہ حافظ۔افطاری کی تیاری بھی کرنی ہے اللہ حافظ
دعاؤں میں یاد رکھناافطاری کی تیاری بھی کرنی ہے اللہ حافظ
یعنی تاخیر نہ ہوتی تو آپ بھی خالص خواتین والا تبصرہ کرتے؟لیں ہم سے تاخیر ہو گئی یہی بات کہنے میں۔
سنا ہے کہ افطار کے وقت کی دعائیں مقبول ہوتی ہے اس لیے ہمارا نام درج کر لیا جائے۔افطاری کی تیاری بھی کرنی ہے اللہ حافظ
ہائے! بالکل درست نشانے پر!یعنی تاخیر نہ ہوتی تو آپ بھی خالص خواتین والا تبصرہ کرتے؟
کچھ خاتون خاتون سی لگ رہی ہوآج یہاں کئی دنوں کے ابر آلود موسم کےبعد خوب صورت دن تھا۔ خوب دھوپ نکلی۔ چونکہ آج محرم کا روزہ تھا تو میں فارغ رہی اور سارا دن دھوپ سینکنے اور کتاب پڑھنے میں گزرا
یقین نہیں تو خود دیکھ لیں۔
آداب عرض ہےاور میرا تبصرہ "ذوق مطالعہ اچھا ہے"
آداب عرض ہے
ویسے تصویر میں بہت پروقار لگ رہی ہوآداب عرض ہے
فہیم ۔ پلوں کے نیچے بہت سا پانی گزر چکا ہےکچھ خاتون خاتون سی لگ رہی ہو
ویسے سوٹ کی ڈیزائنگ بہت پیاری ہے
اس میں تو لگ رہا ہے کہ ہماری جویریہ بٹیا کسی غلط العوام پر شدت سے جھنجلا اٹھی ہوں اور لفظ کے غلط استعمال کے باعث پیشانی پر بل پڑ گئے ہوں۔ایک اور پوز
مجھے پتا تھا کہ فرمائش آئے گی ۔ یہ مراسلہ تو اب دیکھا ، دعاؤں میں بغیر فرمائش کے یاد رکھاسنا ہے کہ افطار کے وقت کی دعائیں مقبول ہوتی ہے اس لیے ہمارا نام درج کر لیا جائے۔
یعنی آپ کو ہمارے مطالعے میں انہماک نظر نہیں آیااس میں تو لگ رہا ہے کہ ہماری جویریہ بٹیا کسی غلط العوام پر شدت سے جھنجلا اٹھی ہوں اور لفظ کے غلط استعمال کے باعث پیشانی پر بل پڑ گئے ہوں۔