ابن سعید
خادم
یہ ہوئی ناں بات!مجھے پتا تھا کہ فرمائش آئے گی ۔ یہ مراسلہ تو اب دیکھا ، دعاؤں میں بغیر فرمائش کے یاد رکھا
یہ ہوئی ناں بات!مجھے پتا تھا کہ فرمائش آئے گی ۔ یہ مراسلہ تو اب دیکھا ، دعاؤں میں بغیر فرمائش کے یاد رکھا
ایسے لگ رہا ہے کہ زبردستی پڑھ رہی ہوایک اور پوز
وہ تب نظر آتا جب یہ تصاویر بغیر جویریہ بٹیا کے علم میں لائے بنائی گئی ہوتیں۔یعنی آپ کو ہمارے مطالعے میں انہماک نظر نہیں آیا
حد ہوتی ہے! یعنی کہ مسلک ادب ترک کر کے مسلمان ہو چکی ہیں بٹیا رانی۔یاد دہانی: یہ کتاب عوام میں مشہور غلط مسائل کے بارے میں ہے۔ یعنی فقہی کتاب ہے
میں تو ناراض ہوگئی آپ سے۔ایسے لگ رہا ہے کہ زبردستی پڑھ رہی ہو
آپ جو سمجھیںوہ تب نظر آتا جب یہ تصاویر بغیر جویریہ بٹیا کے علم میں لائے بنائی گئی ہوتیں۔
ویسے ہماری نگاہیں تو الماری میں موجود خوبصورت ظروف پر جمی ہوئی ہیں۔
وہ تو تصویر دیکھ کر ہی پتہ چل گیا مگر مجھے معلوم ہئ بہنیں بھائیوں سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہ سکتیں کیونکہ ان کے دل بہت نرم ہوتے ہیںمیں تو ناراض ہوگئی آپ سے۔
میں واقعی ناراض ہوںوہ تو تصویر دیکھ کر ہی پتہ چل گیا مگر مجھے معلوم ہئ بہنیں بھائیوں سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہ سکتیں کیونکہ ان کے دل بہت نرم ہوتے ہیں
چلیں پھر ہم بٹیا رانی کے مشورے سے کچھ سمجھ لیں گے، جیسا جویریہ بٹیا کہیں!آپ جو سمجھیں
واہ کیسی نارضگی ہے دوہری مسکراہت کے ساتھمیں واقعی ناراض ہوں
بھئی ہم تو العلم میراث المومنین کے قائل ہیںحد ہوتی ہے! یعنی کہ مسلک ادب ترک کر کے مسلمان ہو چکی ہیں بٹیا رانی۔
مجھے تو بہت اچھی لگیں جیہ آپیایک اور پوز
مانو بھجوا دوں؟مجھے تو بہت اچھی لگیں جیہ آپی
اور ان کا ڈریس بھی
مجھے ایسے ڈریسز بہت اچھے لگتے ہیں بچپن میں کبھی ایک تھا اب کوئی بھی ایسا ڈریس نہیں میرے پاس
ارے آپی اٹس اوکےمانو بھجوا دوں؟
مانو بھجوا دوں؟
غصہ ۔۔ایک اور پوز